یہ تصویر غور سے دیکھیں
اگر آپ تھک گئے ہیں تو آپ کو اس تصویر میں دائرہ حرکت کرتے ہوئے نظر آئیں گے ۔
اگر حرکت کرتے ہوئے نہیں نظر آرہے تو غور سے دیکھتے رہیں جیسے ہی آپ تھکیں گے دائرے حرکت کرنا شروع کردیں گے۔
اگر آپ تھک گئے ہیں تو جس دائرہ کو دیکھیں وہ حرکت کرنا چھوڑ دے گا۔
ویسے نیا پیغام لکھتے وقت نظر آیا کہ یہ تصویر تو صابر صاحب نے بھی دی ہوئی ہے۔ اس لئے ان کے حوالہ سے ہی پیش خدمت ہے۔