کیا آپ نے کبھی فروژن/جما ہوا سمندر دیکھا ہے ؟؟؟

تعبیر

محفلین
6ss18h.jpg



o5s64w.jpg




35ml4le.jpg


vd0kev.jpg


34eukn6.jpg
 

تیشہ

محفلین
:happy: آج بہت دنوں بعد تصاویر سیکشن پے رونق لگی ہے آپکے آنے سے :battingeyelashes:

ورنہ تو بے رونقی سنسانی ہی رہی ہے یہاں :battingeyelashes:
 

فہیم

لائبریرین
زبردست:applause:
یہ تو ساحل تک جما پڑا ہے۔
یہ کون سی جگہ ہے؟
کیا یہ انٹارٹیکا کی تصاویر ہیں؟
 

arifkarim

معطل
جی ہاں، یہاں ناروے میں منجمد سمندر اور دریاؤں پر سردیوں میں اکثر فشنگ اور اسکینگ کیلئے جاتے ہیں۔ خیال رکھئے کہ درجہ حرارت کم ہو، ورنہ برف ٹوٹنے پر یخ پانی جب جسم کو لگتا ہے تو چھٹی کا دودھ یاد آجاتا ہے! :)
 

تعبیر

محفلین
زبردست:applause:
یہ تو ساحل تک جما پڑا ہے۔
یہ کون سی جگہ ہے؟
کیا یہ انٹارٹیکا کی تصاویر ہیں؟

پتہ نہیں فہیم میں نے کہیں دیکھیں اچھی لگیں اور انہیں چرا کر یہاں لے آئی :noxxx:

جی ہاں، یہاں ناروے میں منجمد سمندر اور دریاؤں پر سردیوں میں اکثر فشنگ اور اسکینگ کیلئے جاتے ہیں۔ خیال رکھئے کہ درجہ حرارت کم ہو، ورنہ برف ٹوٹنے پر یخ پانی جب جسم کو لگتا ہے تو چھٹی کا دودھ یاد آجاتا ہے! :)

عارف آپ کتنی خوبصورت جگہ پر رہتے ہیں ہیں نا میں نے ناروے کی تصاویر دیکھی ہیں کافی ساری اور میرا دل کرتا ہے کہ کاش میں بھی وہاں رہتی :(
 

تعبیر

محفلین
معاملہ گربر لگ رہا ہے چوری کا تو بہانہ ہے مجھے تو لگ رہا تھا کہ فہیم کو لیوریا ہو گیا ہے
 
Top