ہانگ کانگ میں چینیوں کی اکثریت ہے جو مسلمان نہ ہونے کی وجہ سے روزے نہیں رکھتینمبر کا کیا کرنا ،، گاڑی تو پارک ہے گھر جائے اور سکون سے افطار کریں۔
اگر درست جواب نہ آتا ہو تو ہوا میں تیر چلانے کی ضرورت نہیں
کچھ سمجھ نہ آوے،،ہانگ کانگ میں چینیوں کی اکثریت ہے جو مسلمان نہ ہونے کی وجہ سے روزے نہیں رکھتی
اور جو انکی ایک اقلیت رکھنا چاہتی ہےانہیں حکومت کی طرف سے اجازت نہیں مل رہی:
چین: رمضان کی آمد سے قبل مسلمانوں کو پابندیوں کا سامنا
اب آتے ہیں اصل سوال کے حل کی طرف تو اسکا جواب یہ لیں:
اس سوال کا ذہانت سے کیا تعلقہانگ کانگ میں چینیوں کی اکثریت ہے جو مسلمان نہ ہونے کی وجہ سے روزے نہیں رکھتی
اور جو انکی ایک اقلیت رکھنا چاہتی ہےانہیں حکومت کی طرف سے اجازت نہیں مل رہی:
چین: رمضان کی آمد سے قبل مسلمانوں کو پابندیوں کا سامنا
اب آتے ہیں اصل سوال کے حل کی طرف تو اسکا جواب یہ لیں:
اگر جواب دیکھ کر بھی سمجھ نہیں آرہی تو بندہ سوائے افسوس کے اور کیا کر سکتا ہےکچھ سمجھ نہ آوے،،
سانو،
نون لیگی اور جماعتی انتقامی کاروائی کے طور پر منفی ریٹنگز ’’عطا‘‘ کرنے کیلئے ہر پلیٹ فارم پر بکثرت پائے جاتے ہیںاور کچھ لوگوں کی طرف سے "بدلہ منفی ریٹنگ" تو اور بھی دلچسپ ہے۔
اس دھاگے کے بارہ میں کیا خیال ہے مسٹر ناٹ سو جینس؟ یہاں بھی آپکا کسی کے بارہ میں گمان غیر مرئی علوم کی طرح’’ میری رائے‘‘ پر منحصر ہےاس طرح کے حسابی کھیل تو فیس بک پر عرصے سے بکھرے پڑے ہیں ۔ البتہ منطقی اور علمی ہونے کے دعوے دار صاحب دھاگہ کے بارے میں یہ علم ہوگیا کہ ان کے نزدیک جینیئس ہونے کا معیار کیا ہے۔
اس سوال کا ذہانت سے کیا تعلق
جو بچے ٹیبل کی اس سائیڈ پر کھڑے ہوں گے جو تصویر کو الٹا دیکھ رہے ہوں گے وہ سب پاس باقی سارے فیل
پتہ نہیں پھر ان بچوں نے جواب دینے میں بیس سیکنڈ کیوں لگا دیے ۔۔۔