فرخ
محفلین
السلام و علیکم
میں نے اپنی پوسٹوں میںجو فلیش میں مواد پوسٹ کیا تھا اب وہ دیکھا نہیں جاسکتا، بلکہ اسکی جگہ [flash] کے ٹیگ نظر آرہے ہیں۔ ذرا ملاحظہ کیجئے۔۔۔۔۔
http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?t=1310
میںیہ جاننا چاہتا ہوں کہ کیا اب فلیش کی اجازت ختم کر دی گئی ہے؟
دراصل میںکچھ نیا بنایا تھا، وہ پوسٹ کرنا چاہ رہا تھا۔۔۔۔۔۔