محمد بلال اعظم
لائبریرین
ایک الجھن کا شکار ہوں۔ اپنی آراء سے نوازیں۔
کیا احمد فراز کو فیض احمد فیض کے بعد اردو کا سب سے بڑا شاعر قرار دیا جا سکتا ہے؟
کیا احمد فراز کو فیض احمد فیض کے بعد اردو کا سب سے بڑا شاعر قرار دیا جا سکتا ہے؟
اگر اسے اس طرح کر لیا جائے کہایک الجھن کا شکار ہوں۔ اپنی آراء سے نوازیں۔
کیا احمد فراز کو فیض احمد فیض کے بعد اردو کا سب سے بڑا شاعر قرار دیا جا سکتا ہے؟
اگر اسے اس طرح کر لیا جائے کہ
کیا احمد فراز کو فیض احمد فیض کے بعد اردو کے جدید دور کا سب سے بڑا شاعر قرار دیا جا سکتا ہے؟
تو کیا بہتر ہو گا؟
قدیم دور کے اساتذہ تو مسلم ہیں، ان کی ریٹنگ کو چھیڑنا تو بظاہر مناسب معلوم نہیں ہوتا، جدد میں ریٹنگ پھر بھی مناسب ہے۔جدت کی ریٹنگ سے کیا ہو گا،
رائے بھی تو دیں؟ِ
حجاز کے بارے میں کیا خیال ہے آپ کا؟؟؟نایاب بھائی آپ نے درست فرمایا،
مگر پھر بھی کچھ نہ کچھ تو خاص ہوتا ہے
اگر ایسا نہ ہوتا تو میر تقی میر کو خدائے سخن، اقبال کو شاعرِ مشرق وغیرہ اس طرح کے خطابات سے تو نہ نوازا جاتا۔
میں اس تناظر میں پوچھ رہا ہوں کہ جیسے فیض کو جدید دور کا سب سے بڑا شاعر کہا جاتا ہے اور یہ بھی کہا جاتا ہے کہ فیض کا خلا تو فراز نے پُر کیا۔ اب فراز کا کون کرے گا؟
جون ایلیاء کے بارے میں کیا خیال ہے
حجاز کے بارے میں کیا خیال ہے آپ کا؟؟؟
محترم حجاز صاحب کو ان کے چاہنے والے " خدائے سخن " کے تخت پر بٹھاتے ہیں ۔حجاز کے بارے میں کیا خیال ہے آپ کا؟؟؟
لگتا ہے نیاب صاحب کو کچھ پرانے شکوے ہیں ہم سے۔۔محترم حجاز صاحب کو ان کے چاہنے والے " خدائے سخن " کے تخت پر بٹھاتے ہیں ۔
میر جیسی ہستی بھی سب کے نزدیک اس " لقب " کی مستحق کہاں ؟
اقبال شاعر مشرق کا لقب اپنے تراجم سے پائے ۔ اور سب کہاں اسے تسلیم کرتے ہیں ۔ ؟
میرے محترم بھائی ہم تو شامل ہیں " قتیل حجاز " میںلگتا ہے نیاب صاحب کو کچھ پرانے شکوے ہیں ہم سے۔۔
آپ کی پس پردہ باتوں سے ہم خوب واقف ہیں صاحب۔۔۔۔میرے محترم بھائی ہم تو شامل ہیں " قتیل حجاز " میں
شکوے کا الزام دھر کیوں گنہگار کرتے ہیں
ھھھھھھھھھھھھھھھھھھآپ کی پس پردہ باتوں سے ہم خوب واقف ہیں صاحب۔۔۔ ۔
اور کہتے ہیں کہھھھ ھھھ ھھھ ھھھ ھھھ ھھھ
کچھ ہم پر بھی عیاں کیجیئے میرے محترم
کیوں دل میں چھپائے بیٹھے ہیں ۔ ؟
سر آئینہ میرا عکس ہے پس آئینہ جانے کون ہے ؟
فراز کو تو کچھ لوگ شاعر ہی نہیں مانتے حالانکہ یہ ان کے ساتھ سراسر زیادتی ہے۔ در اصل ہر دل عزیزی کے باعث لوگ سمجھتے ہیں کہ عوام پسند شاعر اچھا شاعر ہو ہی نہیں سکتا!! فیض کے بعد اور بھی بہت سے شعراء ہیں، فراز صرف ان لوگوں کے لئے جنہوں نے اور کسی جدید شاعر کو ’مشاعرے میں سنا‘ نہیں ہے۔