آرٹیکل کے مطابق کانگریس میں اکثریتی ووٹ اس تاریخی معاہدے کو ڈی ریل کر سکتا ہے۔ کیا یہ سچ ہے؟آرٹیکل نہیں پڑھا مگر عنوان کے سوال کا جواب ہے نہیں
نہیں۔ اگر کانگریس نے ایسا کیا تو اوباما اسے ویٹو کر دے گا۔ ویٹو کو اووررائڈ کرنے کے لئے کانگریس کو دو تہائی اکثریت کی ضرورت ہو گی جس کا امکان نہیں۔آرٹیکل کے مطابق کانگریس میں اکثریتی ووٹ اس تاریخی معاہدے کو ڈی ریل کر سکتا ہے۔ کیا یہ سچ ہے؟
شکریہ۔ میں یہی جاننا چاہ رہا تھا کہ اگر کانگریس میں ریپبلیکنز کی اکثریت ہے تو کہیں وہ اوبامہ کو دن میں تارے نہ دکھا دیں۔۔۔ویٹو کو اووررائڈ کرنے کے لئے کانگریس کو دو تہائی اکثریت کی ضرورت ہو گی جس کا امکان نہیں۔
انکو تو ہر اس شے سے پریشانی ہے جس سے مسلمانوں کو تھوڑی سی بھی خوشی مل جائے۔ جیسے ایرانی جوہری تنصیباتاب اس معاہدے سے اسرائیل کو کیا پریشانی ہے ۔
جی لیکن اب انہیں یہ پریشانی لاحق ہو گئی ہے کہ کہیں ایران کے چکر میں سعودیہ نہ ایٹم بم بنانا شروع کر دےاسرائیل کوتو خوش ہونا چاہئے کہ اب ایران ایٹم بم نہیں بنا پائے گا اور اس کے وجود کو ئی خطرہ نہیں۔
میرا خیال ہے وا چاروں طرف سے مسلمانوں سے گھرا ہوا ہے۔اسرائیلی اسٹیبلشمنٹ جب تک موجود ہے اس کے وجود کو خطرہ ہمیشہ رہے گا کیونکہ وہ چاروں طرف سے دشمنوں میں گھرا ہوا ہے۔
بالکل اور سب ہمسایوں سے اس نے دشمنی بھی پال رکھی ہے۔ اور اس کے علاوہ فلسطینی عوام پر ظلم کے پہاڑ ڈھا ڈھا کر اس نے عمومی طور پر ساری دنیا کے مسلمانوں کی نفرت بھی کما رکھی ہے۔میرا خیال ہے وا چاروں طرف سے مسلمانوں سے گھرا ہوا ہے۔
یعنی کہ جو نظر آرہا ہے وہ ٹوپی ڈرامہ ہے اور جو نظر ہی نہیں آرہا وہ حقیقت ہے۔تبصرہ: بہت سے لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ ایران کی بدستور مخالفت صرف ایک ٹوپی ڈرامہ ہے، اور انڈر دی ہُڈ، ایران، امریکہ اور اسرائیل ایک ہی صفحے پر ہیں۔
ہمارے ہاں تو اس ایرانی معاہدے کے بعد تیل کی قیمتوں میں واضح کمی واقع ہوئی ہے۔ آپکے ہاں کیا حال ہے؟ پاکستان میں بھی سستا ہونا چاہئے۔میرے بھائی اندر باہر جو مرضی کرو ۔ دنیا میں تیل سستا کرو اور ہمیں گیس پائپ لائین بچھانے دو
کویت میں تو پہلے ہی سستا ہے البتہ پاکستان میں بھی سستا ہونے جارہا ہے انشاءاللہہمارے ہاں تو اس ایرانی معاہدے کے بعد تیل کی قیمتوں میں واضح کمی واقع ہوئی ہے۔ آپکے ہاں کیا حال ہے؟ پاکستان میں بھی سستا ہونا چاہئے۔
امید ہے حکومت وقت مزید ٹیکسز نہیں لگائے گیکویت میں تو پہلے ہی سستا ہے البتہ پاکستان میں بھی سستا ہونے جارہا ہے انشاءاللہ