الیگزا کے اس صفحے پر جائیں آپ کو خود معلوم ہو جائے گا کہ اصل صورتِ حال کیا ہے، یعنی سائٹ کے 96.8فیصد وزیٹرز پاکستان سے ہیں۔
سائٹ ڈومین 2012 میں ایک سال کے لئے رجسٹر ہوئی تھی اور 2013 میں تین سال کے لئے اپڈیٹ ہوئی۔ ڈومین Jory Kinsley کے نام پر رجسٹر ہے اور اس نام کا کوئی فرد سرچ کرنے پر نہیں ملتا۔ کیا واقعی میں ایسا ہو سکتا ہے؟امریکہ میں رہنے والا ایک فرد انٹرنیٹ سے متعلق کمپنی چلا رہا ہے اور انٹرنیٹ پر اس کا اصل نام کے ساتھ وجود نہ ہو؟