کیا اس یہ فونٹ اردو میں دستیاب ہے؟

عبیدتھہیم

محفلین
السلام علیکم محترم دوستو۔!
مجھے آج ایک فونٹ کی ضرورت محسوس ہو رہی ہے، کیا اردو محفل میں یہ فونٹ موجود ہے؟؟
ویسے یہ فونٹ سندھی کا ہے،مجھے اردو چاہیے۔
bfm6f5.png
 

عبیدتھہیم

محفلین

عبیدتھہیم

محفلین
2whebf9.png


اس فونٹ کی پروگرامنگ کرنا باقی ہے، اس لئے کچھ الفاظ درست نظر نہیں آ رہے۔
فونٹ میں لگیچرز فی الحال نہیں لگائے، انشاءَ اللہ تمام جلد اک نیا فونٹ پیش کروں گا، جوکہ لگیچر بیس پر ہوگا۔
 

shigr

محفلین
بهائی ایسا فونت جو سائیز زیاد هو تو معیاری نهیں
اس فونت کا سایز کتنا هوگا ؟؟؟؟؟؟؟؟
 

عبیدتھہیم

محفلین
ویسےفونٹ کا سائز کتنا ہے؟

بهائی ایسا فونت جو سائیز زیاد هو تو معیاری نهیں
اس فونت کا سایز کتنا هوگا ؟؟؟؟؟؟؟؟

بالکل۔ فونٹ کا سائز جتنا کم ہوگا اتنا یہ فونٹ کے لیے بہتر ہوگا۔
جیساکہ یہ فونٹ ویبسائٹس کے لیئے بنا رہا ہوں اس لئے اس فونٹ میں فی الحال مزید لگیچرز نہیں رکھے، جب لگیچرز رکھے جائیں گے تو سائز میں اضافہ ہوگا، میرے خیال میں زیادہ سائز کا فانٹ ویبسائٹ پر امبیڈ کرنا اچھا نہیں لگتا۔ فی الوقت میں نے صرف ٹریو ٹائپ فارمیٹ میں فانٹ ایکسپورٹ کیا ہے تو اسکا سائیز 141kb دکھا رہا ہے، ویب اوپن فارمیٹ میں ہو سکتا ہے مزید کم ہوجائے۔۔ :)
 
Top