آپ نے اردو ویب فونٹ سرور دیکھا؟ شاید وہاں کوئی خط اس سے مماثل مل جائے۔محترم ابن سعید کیا آپ اس سلسلے میں میری ہیلپ کرسکتے ہیں؟
آپ نے اردو ویب فونٹ سرور دیکھا؟ شاید وہاں کوئی خط اس سے مماثل مل جائے۔
عنقریب فونٹ لانچ کردیا جائے گا۔اسے دوسروں کے لیے بھی مہیا کرا دیں تاکہ کسی اور کو خود سے نہ بنانا پڑے۔
عنقریب فونٹ لانچ کردیا جائے گا۔
اس فونٹ پر ۸۵ فیصد کام مکمل ہوا ہے۔ پروگرامنگ کی غلطیاں ٹھیک کرنا باقی ہیں۔
متفق۔لانچ سے پہلے اگر آپ کے بنائے گئے فونٹ کے کچھ نمونے دکھادیں تو ہم آپ کے بیحد مشکور ہونگے
بالکل۔ فونٹ کا سائز جتنا کم ہوگا اتنا یہ فونٹ کے لیے بہتر ہوگا۔بهائی ایسا فونت جو سائیز زیاد هو تو معیاری نهیں
اس فونت کا سایز کتنا هوگا ؟؟؟؟؟؟؟؟
ویسےفونٹ کا سائز کتنا ہے؟
بهائی ایسا فونت جو سائیز زیاد هو تو معیاری نهیں
اس فونت کا سایز کتنا هوگا ؟؟؟؟؟؟؟؟
جیساکہ یہ فونٹ ویبسائٹس کے لیئے بنا رہا ہوں اس لئے اس فونٹ میں فی الحال مزید لگیچرز نہیں رکھے، جب لگیچرز رکھے جائیں گے تو سائز میں اضافہ ہوگا، میرے خیال میں زیادہ سائز کا فانٹ ویبسائٹ پر امبیڈ کرنا اچھا نہیں لگتا۔ فی الوقت میں نے صرف ٹریو ٹائپ فارمیٹ میں فانٹ ایکسپورٹ کیا ہے تو اسکا سائیز 141kb دکھا رہا ہے، ویب اوپن فارمیٹ میں ہو سکتا ہے مزید کم ہوجائے۔۔بالکل۔ فونٹ کا سائز جتنا کم ہوگا اتنا یہ فونٹ کے لیے بہتر ہوگا۔