جی ہاں ! جاننے سننے دیکھنے اپنی حفاظت و احاطہ اور مشیت و قدرت کے ساتھ اللہ تعالی ہمارے ساتھ ہے لیکن اس کی ذات مخلوق کی ذاتوں کے نہ تو ساتھ ہے اور نہ کوئی مخلوق اس کا احاطہ ہی کرسکتی ہے ۔
محترم آپ بار بار غیر متعلقہ زمرے میں لڑیاں ارسال کر رہے ہیں۔ ہم نے آپ کی کئی لڑیاں متفرقات کے زمرے میں منتقل کی ہیں اور آپ کو ان کی اطلاع بھی بھیجی ہے لیکن آپ کا یہ عمل بدستور جاری ہے۔ اگر محفل کے استعمال میں کوئی مسئلہ ہے تو بلا شبہ بیان فرمائیں، دیگر محفلین سمجھنے میں مدد کریں گے۔ اگر مزید مراسلے غیر متعلقہ زمروں میں ارسال کیے گئے تو انھیں حذف کیا جا سکتا ہے۔