عبدالقدیر 786
محفلین
کافی دن سے میرے ذہن میں یہ سوال تھا کہ کیا انسان اِس دُنیا میں آنے سے پہلے بھی کہیں موجود تھے یا آدم ؑ سے پیدا ہونے کے بعد ہی ہم سب انسانوں کا وجود ہوا ہے اگر ہم انسان پہلے مطلب ابتدا سے موجود تھے تو وہ جگہ کون سی تھی اگر کسی کو اِس سُوال کا جواب معلوم ہو تو برائے مہربانی حوالے کے ساتھ بتائیں جزاک اللہ وخیرا