ایچ اے خان
معطل
ایازمیر کے کاغذات مسترد ہوگئے کہ وہ شرابی ہے۔ اوپر کی خبر کے مطابق
مگر مشرف کے بارے میں کیا خیال ہے؟ کیا وہ جام سر پر رکھ کر نہیں ناچتا رہا؟
کیا اور لوگ جو حاضر سروس میں ہیں شرابی نوشی نہیں کرتے ؟
پھر اس ایار میر کو ٹکٹ کس نے دیا۔ اس پارٹی کے اس اقدام کی بھی مذمت ہونی چاہیے
اگر معاملہ اسی طرح چلا تو عمران خان کے کاغذات کیوں مسترد نہیں ہورہے؟