میرا سامنا کروائیں ان سے۔۔۔ویسے میرے خیال میں شیلڈن باقی چاروں کو چپ کروا دے گا
پانچ کی ہی جگہ تھی، چلیں جو جیتا اسے محفل پہ لا کے متفرقات والے دھاگے میں بٹھا دیں گے، بیچارہ سن ہو جائے گامیرا سامنا کروائیں ان سے۔۔۔
یہ فلموں اور ٹی وی سیریز کے کردار ہیں۔ ہر کوئی اپنی اپنی جگہ بہترین ہے اور اپنے اپنے پروگرام میں کسی دوسرے کو کٌسکنے نہیں دیتا، تو اسی لیے یہ خیال آیا کہ اگر یہ پانچوں اکٹھے بیٹھ گئے تو کیا بنے گاکون ہیں یہ لوگ بھائی ؟؟