1982 میں لبنان میں بشیر الجمیل جو کچھ دن پہلے ہی صدر منتخب ہوا تھا کو قتل کر دیا گیا۔ آج اسی مشہور فیملی کا ایک اور رکن اور وزیرِ صنعت پیار الجمیل مارا گیا۔