ایک طالب علمانہ سوال ہے کیا "تارے" اور "گہرے" ہم قافیہ الفاظ ہیں؟
عرفان سعید محفلین اکتوبر 6، 2018 #1 ایک طالب علمانہ سوال ہے کیا "تارے" اور "گہرے" ہم قافیہ الفاظ ہیں؟
سید عاطف علی لائبریرین اکتوبر 6، 2018 #3 عرفان سعید نے کہا: ایک طالب علمانہ سوال ہے کیا "تارے" اور "گہرے" ہم قافیہ الفاظ ہیں؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کمزوراور بیمار قافیہ ہے۔ قافیے کی صحتمند شکل میں حرف روی اہم ہوتا ہے ۔
عرفان سعید نے کہا: ایک طالب علمانہ سوال ہے کیا "تارے" اور "گہرے" ہم قافیہ الفاظ ہیں؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کمزوراور بیمار قافیہ ہے۔ قافیے کی صحتمند شکل میں حرف روی اہم ہوتا ہے ۔
سید عاطف علی لائبریرین اکتوبر 6، 2018 #4 سید عاطف علی نے کہا: کمزوراور بیمار قافیہ ہے۔ قافیے کی صحتمند شکل میں حرف روی اہم ہوتا ہے ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ صحتمند قافیے اس طرح ہوں گے تارے سارے مارے ۔گہرے پہرے سہرے۔
سید عاطف علی نے کہا: کمزوراور بیمار قافیہ ہے۔ قافیے کی صحتمند شکل میں حرف روی اہم ہوتا ہے ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ صحتمند قافیے اس طرح ہوں گے تارے سارے مارے ۔گہرے پہرے سہرے۔