یہاں بس اتنا بولنا ہی کافی ہوگا: اردو بولتا ہوں، اردو کے لئے بولتا ہوں اور اردو بولنے والوں سے بولنا چاہتا ہوں۔
اگر آپ بھی محبِّ اردو ہیں تو فیس بک کے اس
اردو صفحہ پر اپنی پسندیدگی (LIKE) ضرور درج کریں۔
Like on Facebook
جی نہیں یہاں بس اتنا بولنا ہی کافی نہیں ہوگاکہ:
اردو بولتا ہوں، واقعی آپ بڑا احسان کرتے ہیں اردو پر۔ بڑا کرم فرماتے ہیں اردو زبان پر۔آپ جیسے جیالوں ہی کے سبب آج اردو زندہ ہے۔
اردو کے لئے بولتا ہوں۔"صاحب ! اردو تو ہم بھی بولتے ہیں،لیکن ہم نے شاید آج تک کبھی بھی اُردو کے لیے اردو نہیں بولی۔
ہم تو اپنے مافی الضمیر کے اظہار کے لیے اردو بولتے ہیں۔"
اور اردو بولنے والوں سے بولنا چاہتا ہوں۔"اللہ رب العزت آپ کی یہ تمنا پوری کرے۔ آمین۔ بجاہ النبی الکریم۔"
اگر آپ بھی محبِّ اردو ہیں تو۔۔۔۔۔۔۔
براہِ کرم اپنا تفصیل تعارُف پیش کریں۔ تاکہ اردو والے اپنے دلوں میں آپ کے لیے اپنائیت کا جذبہ محسوس کریں اور آپ سے اردو بولیں۔اور آپ ہی کی طرح اردو کو زندہ رکھیں۔