کیا جہاز پاکستان میں لینڈ ہوا؟

سید ذیشان

محفلین
ویسے شواہد کہیں کے لیے بھی ناپید ہیں

بالکل ناپید بھی نہیں ہیں۔ انڈیا، چائنا پر اڑنا تو ممکن نہیں کہ ان کے پاس ریڈار ہیں وہ بہت آسانی سے اتنے بڑے جہاز کو پکڑ لیتے۔

اب صرف جنوب ہی رہ جاتا ہے جہاں پر سمندر ہی سمندر ہے۔ اور ممکنہ علاقہ یہی ہے، جہاں یہ جہاز گرا ہو گا۔
 
ممکن ہے
پر یہاں کوئی شواہد بھی نہیں ہے
سب سے بڑا مسئلہ ہی یہی ہے کہ کہیں کے بھی شواہد نہیں ہیں۔ سرچ ایریا بہت بڑا اور سمندر بہت گہرا ہے۔ میرا نہیں خیال کہ کسی کے پاس اس قسم کی فوری ٹیکنالوجی موجود ہے جو فوری پتہ لگاسکے۔ لگتا ہے کہ بہت عرصہ لگے گا اور کوئی قسمت ساتھ نہ دے تو
 
Get on Google Earth and type in Pulau Langkawi and then look at it in relation to the radar track heading. 2+2=4 That for me is the simple explanation why it turned and headed in that direction.
Smart pilot. Just didn't have the time.

لنک
 
arifkarim

معطل
جہاز کو خلائی مخلوق نگل کر کسی اور سیارہ پر لے گئی ہے۔ اگلی صدی تک ڈھونڈتے رہیں۔
 
سید ذیشان

محفلین
اسٹریلیا کے پرئم منسٹر کے مطابق دو چیزیں بحرِ ہند جنوب میں دیکھی گئی ہیں جو کہ اس فلائٹ سے متعلق ہو سکتی ہیں:

ALeqM5g8VwQvATM27dI-fCUSrHBxzW5tDg

ربط
 
Top