کیا سمجھے ؟

ساجد

محفلین
جو بندہ آپ کی سمجھ میں نہ آئے اسے قادیانی قرار دے دو ۔
جو ترقی آپ کی سمجھ میں نہ آئے اسے دجال قرار دے دو ۔
جو عمل آپ کی سمجھ میں نہ آئے اسے بدعت قرار دے دو ۔
------------------------------------؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛
اور جو قوم آپ کی سمجھ میں نہ آئے اسے پاکستانی قرار دے دو :)
 

عبد الرحمن

لائبریرین
یہ تو ایک لطیفہ ہے، لیکن میں سمجھتا ہوں مذاق میں بھی کسی کو قدیانی، دجال اور بدعتی وغیرہ جیسے سنگین الفاظ نہیں کہنے چاہیے۔
 

نایاب

لائبریرین
خبردار ۔۔۔۔۔۔۔ پاکستانی قوم کو کچھ کہنا منع ہے ۔
پہلے ہی " شریعتی " بم دھماکوں سے سہمی ہوئی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
Top