ربط
ش شہزاد احمد مہمان فروری 21، 2013 #2 طاہر القادری صاحب کے کیس میں اٹارنی جنرل کے دیے گئے دلائل سے تو یہی اندازہ ہوتا ہے ۔۔۔
arifkarim معطل فروری 22، 2013 #5 نیرنگ خیال نے کہا: اک زرداری سب پہ بھاری مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ زرداری صرف پیپلز پارٹی کی وجہ سے اس ملک کا صدر دھونس جما کر بنا ہوا ہے۔ ذرا الیکشن ہونے دیں، پھر دیکھیں یہ پیپلیے کیسے اقتدار سے فارغ ہوتے ہیں۔
نیرنگ خیال نے کہا: اک زرداری سب پہ بھاری مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ زرداری صرف پیپلز پارٹی کی وجہ سے اس ملک کا صدر دھونس جما کر بنا ہوا ہے۔ ذرا الیکشن ہونے دیں، پھر دیکھیں یہ پیپلیے کیسے اقتدار سے فارغ ہوتے ہیں۔