arifkarim
معطل
اس تقرری کا موعود مارشل لاء سے کیا تعلق ہے؟
سب کچھ ابھی ہی پوچھ لینا ہے کیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟اس تقرری کا موعود مارشل لاء سے کیا تعلق ہے؟
کہیں پڑھا تھا کہ موصوف اینٹی مشرف و اسٹیبلیشمنٹ رہے ہیںکچھ وقت ملے تو ان نئے 69 سالہ چیف الیکشن کمشنر کی تاریخ پڑھ لیجئے گا ۔ کچھ راز کھل جائے گا کہ کیسے اور کہاں سے متفق ٹھہرے ۔۔۔۔۔۔۔۔
3 بار اقتدار میں آکر بھی حرکتیں شاہانہ ہی رہیں تو محبوب کو مجبوراً آکر سیدھا کرنا پڑتا ہےمحبوب ہمیشہ نونیوں سے "زیادتی" ہی کرتا ہے
ہم کچھ نہیں کرتے مطلب کمال کرتے ہیںجی ضرور بتائیں گے۔ ویسے آپ کرتے کیا ہیں؟
مجھے تو بس اتنا اندیشہ ہے کہ ایک قبضہ گروپ شریف دوسرے قبضہ گروپ شریف کو آنے کا راستہ خود نہ دے دےحضور اتنی اندر کی بات 4 دن پہلے سامنے نہیں آ سکتی کیوں کہ فیصلہ آخری وقت میں فوری ہوتا ہے باقی کچھ سرگوشیاں نایاب بھائی کی بات کی توثیق کرتی نظر آ رہی ہیں لیکن ابھی تک ابہام باقی ہے۔
محبوب کی کج ادائیاں3 بار اقتدار میں آکر بھی حرکتیں شاہانہ ہی رہیں تو محبوب کو مجبوراً آکر سیدھا کرنا پڑتا ہے
تبھی۔ کاروباری افراد کو عمران خان کی سیاسی ہلچل سے کافی شکایات ہیں۔ بجلی، گیس کی بندش کے بعد اب شہر بھی بند کرنے کا پروگرام ہے جس سے کاروباری و پیشہ ور افراد کو تکلیف پہنچتی ہے۔ہم کچھ نہیں کرتے مطلب کمال کرتے ہیں
(ذریعہ معاش درج ہے پروفائل میں)
ایوان اقتدار کو ایک راستہ اور بھی جاتا ہے جو شاہراہ دستور کو بائی پاس کرتا ہے۔مجھے تو بس اتنا اندیشہ ہے کہ ایک قبضہ گروپ شریف دوسرے قبضہ گروپ شریف کو آنے کا راستہ خود نہ دے دے
مجھے اس راستے کا کوئی علم نہیں۔ تفصیلایوان اقتدار کو ایک راستہ اور بھی جاتا ہے جو شاہراہ دستور کو بائی پاس کرتا ہے۔
ہمارا کاروبار تو بہت بڑھ گیا ہے جتنے اینڈرائڈ اور لیپ ٹاپ دھرنے کے بعد بکے ہیں اس کے لئے تو میری ہم پیشہ برادری کو انصافینز کا احسان مند ہونا چاہییے۔تبھی۔ کاروباری افراد کو عمران خان کی سیاسی ہلچل سے کافی شکایات ہیں۔ بجلی، گیس کی بندش کے بعد اب شہر بھی بند کرنے کا پروگرام ہے جس سے کاروباری و پیشہ ور افراد کو تکلیف پہنچتی ہے۔
وہ جو بری امام کمپلیکس کے سامنے سے ہوتا ہوا قائداعظم یونیورسٹی کے پہلو کو چھو کر باہر باہر سے پنڈی کو جاتا ہے۔ عمومی طور پر گہما گہمی شاہراہ دستور پر رہتی ہے لیکن اگر کوئی بہت اہم گہما گہمی ہو تو خاموشی سے بائی پاس والا راستہ اختیار کیا جاتا ہے۔مجھے اس راستے کا کوئی علم نہیں۔ تفصیل
یہ غالباً ملک کی آبادی بے لگام طریقے سے بڑھنے کا نتیجہ ہے وگرنہ لیپ ٹاپس تقسیم کرنے میں اپنے خادم اعلیٰ سب سے آگے ہیںہمارا کاروبار تو بہت بڑھ گیا ہے جتنے اینڈرائڈ اور لیپ ٹاپ دھرنے کے بعد بکے ہیں اس کے لئے تو میری ہم پیشہ برادری کو انصافینز کا احسان مند ہونا چاہییے۔
ہم تو محفل کے خادم اعلیٰ کو جانتے ہیں جو مسکراہٹیں تقسیم کرنے میں سب سے آگے ہیں۔یہ غالباً ملک کی آبادی بے لگام طریقے سے بڑھنے کا نتیجہ ہے وگرنہ لیپ ٹاپس تقسیم کرنے میں اپنے خادم اعلیٰ سب سے آگے ہیں