کیا لیپ ٹاپ کا اسپیکر صحیح ہوسکتا ہے ؟

میرے لیپ ٹاپ میں اسپیکر کی آواز پھٹی پھٹی سی آرہی ہے کیا یہ مسئلہ صحیح ہوسکتا ہے یا لیپ ٹاپ کو تبدیل کرلیا جائے
 
وسیم

محفلین

کسی اچھے سے ٹیکنیشن کو دکھائیں وہ ساؤنڈ کارڈ بدل دے گا اور امید ہے آپ کا مسئلہ بھی حل ہو جائے گا۔
 
سید عمران

محفلین
میرے لیپ ٹاپ میں اسپیکر کی آواز پھٹی پھٹی سی آرہی ہے کیا یہ مسئلہ صحیح ہوسکتا ہے یا لیپ ٹاپ کو تبدیل کرلیا جائے
آواز بالکل نہیں آرہی تو ساؤنڈ کارڈ یا اس کے ڈرائیور یا پائلٹ کا مسئلہ ہوگا۔۔۔
آواز پھٹی پھٹی آرہی ہے تو اسپیکر تبدیل کریں (لیپ ٹاپ کا، قومی اسمبلی کا نہیں)۔۔۔
اگر مزید سستا نسخہ چاہیے تو آواز بلند کرنے کے لیے اسپیکر کو شربت توت سیاہ پلائیں صبح شام ایک ایک چمچہ (قومی اسمبلی کے)!!!
 
آواز پھٹی ہوئی آرہی ہے اچھا اسپیکر تبدیل کرانے کے لئے کون سی دوکان صحیح رہے گی لیپ ٹاپ کی ریپئرنگ کے لئے؟
 
علی وقار

محفلین
اسد قیصر کی آواز اچھی بھلی تھی۔
جتنا اس کا جُثہ ہے اس کی آواز اچھی بھلی نہیں اچھا بھلا تھی
آواز جیسی بھی ہو، کردار دلچسپ ہے۔
DkO3XeYWwAELZDy
 
Top