کیا "مالک " فلم کسی نے دیکھی ہے؟

arifkarim

معطل
شہزاد بھائی وہ مسائل اور ان کی ہرمسلک کی الگ الگ خود ساختہ نوعیت الگ ہیں۔ لیکن قادیانیت کوئی اسلامی فرقہ نہیں بلکہ ایک جھوٹے نبی کا جھوٹا انگریزساختہ مذہب ہے۔لیکن ناجانے خود کو مذہب سے الگ تھلگ کہنے والے والے بھائی اس بناوٹی مذہب کے دفاع میں کیوں کود پڑتے ہیں۔ لا دینوں کو اس مذہب کے بارے صدمات کا کوئی جواز۔اللہ جانے کیوں
قادیانیت کا دفاع کہاں کیا؟ کیا حکومتی بین میں قادیانیت کی مثال دینا اسکا دفاع ہے؟ خاص کر کے جب بین کے بعد اسکی تشہیر پوری دنیا میں اپنے آپ ہو چکی ہو؟
 
arifkarim

معطل
اصلاح کے طور پر عرض ہے کہ قادیانیت ایک الگ دین ہے جو اسلام کے استعارے, نام, اور اصلاحات کو استعمال کرتا ہے لہذا اسے 74 میں شناخت دی گئی تھی ایک الگ ایسے دین کی جو کسی بھی معنی میں اسلام نہیں ہے اور شناخت ملنے پر انہیں تو خوش ہونا چاہیئے چہ جائیکہ انکو صدمہ ہے.
لہذا مرزائیت کا نوحہ کرنے کی بجائے مالک فلم کی بات کریں جو موضوع مکالمہ ہے اب جنہیں دکھ ہے انہیں دکھ کا حق ہے اور جنہیں خوشی انہیں اسکا حق ہے موضوع بدلنا مناسب نہیں ہے
میں نے تو کہیں بھی خوشی یا غم کی بات نہیں کی۔ حکومتی بین کے تناظر میں قادیانیت کی مثال دی تھی۔ جسے کچھ مذہبی عناصر نے ٹگر کیا اور وہ اپنی ڈیڑھ اینٹ کی مسجد اس دھاگے میں بنا کر بیٹھ گئے۔ جہاں جاکر دیگر ممبران نے نمازیں پڑھنا شروع کر دیں۔ :)
 
اسکے لئے عمران خان جیسے آمر کا رسک لینا ضروری ہے؟

عمران خان میری دوسری پسند تھا اور زندگی میں جو پہلی بار ووٹ دیا وہ اسی کو دیا۔
لیکن عمران خان بذات خود اچھا ہے لیکن پوری تحریک انصاف کا کچھ نہیں کہا جاسکتا۔

لیکن عمران خان ان دونوں سے تو خیر کئی گناہ اچھا ہے۔
۔

یوٹرن خان کی بھی خوب کہی آپ نے۔ کھیل میں سیاست کرتے رہے اب سیاست میں کھیل کرنا چاہتے ہیں۔ اسٹیبلشمنٹ کا ٹاؤٹ بن کر سیاست کرنا بھی کوئی جائز بات ہے؟

پھر یہ بھی دیکھیے کہ کن گدھوں کو اپنے ارد گرد جمع کیا ہوا ہے( زیر اور زبر دونوں پڑھیے)

خان صاحب اسٹیبلشمنٹ کے کندھوں پر چڑھ کر وزیرِ اعظم بننا چاہتے ہیں جو اب شاید ممکن نہ ہو۔
 
جی بالکل۔ عمران خان نے کرکٹ بھی اسٹیبلشمنٹ کے کہنے پر شروع کی۔ اور کینسر ہسپتال اور یونیورسٹی ڈیفنس میں بنوایا۔ واقعی وہ اسٹیبلشمنٹ کا ٹاؤٹ ہے۔
 
جی بالکل۔ عمران خان نے کرکٹ بھی اسٹیبلشمنٹ کے کہنے پر شروع کی۔ اور کینسر ہسپتال اور یونیورسٹی ڈیفنس میں بنوایا۔ واقعی وہ اسٹیبلشمنٹ کا ٹاؤٹ ہے۔
ویسے ایک دلچسپ بات یہ ہے کہ عمران خان نے "دوبارہ" کرکٹ ایک فوجی کی درخواست پر شروع کی. :p
 
سید عاطف علی

لائبریرین
آمر کی موجودگی میں انصاف کیسے ہوگا؟ اسکی، اسکے اہل و عیال اور قریبی دوستوں رشتہ داروں کو تو قانون کبھی پکڑ ہی نہیں پائے گا جیسا کہ سعودیہ میں معمول ہے۔
جی ہاں عارف ! لیکن یہ تو قانون کے عدم نفاذ کی وجہ سے ہو گا ۔ نہ کہ آمر کی وجہ سے۔
مثلاًً اب سات آٹھ سال کی جمہوریت میں بھی تو ایسا ہی ہو رہا کے کہ قانون ان جمہوری نمائندوں کے سامنے بے بس ہی نظر آتا ہے ۔
 
تو پاکستان میں کونسا جمہوریت ہے جناب؟ اسے آپ جمہوری آمریت کہہ سکتے ہیں۔ ہر چار سال بعد الیکشن کی مشق کا نام جمہوریت نہیں ہے۔
 
arifkarim

معطل
بھای کوی مجھے بھی بتاے گا کیسے استعمال کرتے ہیں اس سائٹ کو
دلچسپ خبر یہ ہے کہ آپ اس خوبصورت سائیٹ کا استعمال شروع کرچکے ہیں۔

ہاں البتہ کوئی نئی بحث شروع کرنی ہو تو متعلقہ موضوع میں جاکر "نئی لڑی شرع کریں" نامی بٹن کو کلک کیجیے، ایک نئی ونڈو کھل جائے گئ۔ موضوع اور متن لکھ کر بحث شروع کردیں۔
 
یہ تو وہی بات ہوئی کہ نئی نویلی گاڑی خریدنے کے بعد نوجوان کہتے ہیں کہ اسے چلانا کیسے ہے؟
 
تو پاکستان میں کونسا جمہوریت ہے جناب؟ اسے آپ جمہوری آمریت کہہ سکتے ہیں۔ ہر چار سال بعد الیکشن کی مشق کا نام جمہوریت نہیں ہے۔
بالکل اسی کو وجہ بناکر اب تک کئی مرتبہ فوجی آمروں نے جمہوریت پر شبخون مارا ہے۔

بھائی جمہوریت کو آنے تو دیں۔ لوگ خود ہی اچھے امیدواروں کا انتخاب کریں گے۔
 
توقیر عالم

محفلین
[QUOT
بسکہ دشوار ہے ہر کام کا آساں ہونا

امید کرتے ہیں آ ہی جاے گا
اس کو
استعمال کرنا
E="محمد خلیل الرحمٰن, post: 1779863, member: 4580"]دلچسپ خبر یہ ہے کہ آپ اس خوبصورت سائیٹ کا استعمال شروع کرچکے ہیں۔

ہاں البتہ کوئی نئی بحث شروع کرنی ہو تو متعلقہ موضوع میں جاکر "نئی لڑی شرع کریں" نامی بٹن کو کلک کیجیے، ایک نئی ونڈو کھل جائے گئ۔ موضوع اور متن لکھ کر بحث شروع کردیں۔[/QUOTE]
 
سید عاطف علی

لائبریرین
تو پاکستان میں کونسا جمہوریت ہے جناب؟ اسے آپ جمہوری آمریت کہہ سکتے ہیں۔ ہر چار سال بعد الیکشن کی مشق کا نام جمہوریت نہیں ہے۔
بات تو یہ بھی ٹھیک ہی ہے ۔ لیکن میرا کہنا یہ ہے کہ مسئلہ قانون کی بے بسی کا ہوا نہ جمہوریت کا نہ آمریت کا اور نہ صدارت کا ۔
 
جی بالکل۔ عمران خان نے کرکٹ بھی اسٹیبلشمنٹ کے کہنے پر شروع کی۔ اور کینسر ہسپتال اور یونیورسٹی ڈیفنس میں بنوایا۔ واقعی وہ اسٹیبلشمنٹ کا ٹاؤٹ ہے۔
عمران خان کرکٹ میں ہمارے ہیرو ہیں، لیکن کیا کوئی اس بات سے انکار کرسکتا ہے کہ انہوں نے کرکٹ میں سیاست اور تعصب کا بول بالا کیا؟

وہ بہت اچھے انسان ہیں، شوکت خانم اور نمل یونیورسٹی یقیناً ان کے بڑے کارہائے نمایاں ہیں، لیکن سیاست میں سول نافرمانی کی تحریک، پی ٹی وی سمیت دیگر قومی اداروں پر حملے اور اعلیٰ عدلیہ کے بنائے ہوئے کمیشن کے فیصلوں کو نہ ماننا اور ججوں کو برا بھلا کہنا، یقیناً ان کے برے فیصلوں میں شمار ہوتے ہیں۔

نیز الیکٹیبل کے نام پر اپنے ارد گرد کرپٹ لوگوں کو جمع کرنا بھی دانش مندی نہیں۔ اس بات کو بھی لوگ مدتوں نہیں بھولیں گے کہ اپنے ہی بنائے ہوئے انٹرا پارٹی کمیشن کے صحیح فیصلوں کو نہ صرف ردی کی ٹوکری میں ڈالا بلکہ ایک صحیح جج کو ہی پارٹی میں غیر فعال کردیا۔
 
Top