arifkarim
معطل
جی ست بسم اللہ بس کچھ دیری ھے آداب 'محفل ' کو سمجھنے کی
میں یہاں پچھلےایک سال سے ہوں اور کوئی ادب نہیں سیکھا۔ آپ اسکی فکر نہ کریں!
جی ست بسم اللہ بس کچھ دیری ھے آداب 'محفل ' کو سمجھنے کی
آھا ۔۔۔۔۔! اس دھاگے میں دو ناچیز اور کئی چیزیں موجود ہیں
بتایئے ۔۔۔۔۔ بھلا دوسرا کون ہے؟
ویسے میں زیادہ دیر خاموش نہیں رہ سکتی
تو کیا آپ خطاطی کے بارے میں ایک سوال کا جواب دیں گے کہ "میں کیوں خطاطی کرنا سیکھوں"
اصل میں اس سوال کے ذریعے مجھے خطاطی کی اہمیت کے بارے میں معلومات ملیں گی ایک ماہر خطاط سے
خطاطی کی اہمیت جاننا چاہتی ہیں تو نئے دھاگے کا کے آغاز کا مطالبہ کرتیں آپ۔ کیونکہ خطاطی کی اہمیت کو ایک اقتباس میں بتانا ممکن نہیں۔ بہر حال میں مختصر جواب پیش کرتا ہوں
1۔ اس لیے سیکھیںکہ لڑکیاں اس فیلڈ میں کبھی نہیں آئیں۔اگر کوئی لڑکی خطاطی سیکھ لے تو اس کا نام ممکن ہے گینز بک آف دی ورلڈ ریکارڈ میں بھی آجے اور یوںوہ قسمت کے اوج ثریا کو چھولے۔
2۔ میں سکھانے والا ہوں نستعلیق۔ نستعلیق کا مطلب ہے نہایت نفیس اور ایسا سلیقہ مند، کہ نفاست،سلیقہ،رکھ رکھاو،خلوص اُس میںکوٹ کوٹ کر بھرا ہوا ہو۔ اب اگر کوئی نستعلیق سیکھ لے تو لا محالہ کچھ نہ کچھ نستعلیقیت اس میں بھی آجاتی ہے۔ بائی دہ وے آپ پہلے بھی کچھ کم نستعلیق نہیں۔ لیکن اگر نستعلیق سیکھ لیںتو کیا بات ہوجائے گی۔
3۔ اس لیے سیکھیںکہ مسلمانوں کی میراث ہے۔ خطاطی ناپید ہورہی ہے۔ لوگ ہاتھ سے لکھنا چھوڑ چکے ہیںِ جب ایسا ہوتا ہے تو کام مزدوری کے درجے سے نکل کر اعلیٰ فن کے درجے میں داخل ہوجاتاہے جیساکہ اسی علاقہ میں لوگ ضرور مورتیاں بنانا جانتے ہوں گے۔ میرامطلب ہندوستان، اور پتھر کی مورتیوں سے ہے۔لیکن اب وہ فن مزدوری کے درجہ سے نکل کراعلیٰ نایاب فن کے درجہ میںہے ۔ اور بڑی قدر کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے۔اگر اپ سیکھ لیںاور اچھا کام کرے تو آپ کو ممکن ہے کبھی صدارتی ایوارڈ بھی ملے۔جیساکہ خورشید صآحب کو جنرل ضیاالحق نے منوںوزنی قران پاک لکھنے پر دیا تھا۔اگرچہ قران کو منوں وزن کے حوالے سے لکھنا سخت غلط عمل تھا۔خیر لیکن آپ کو تو اچھے عمل کے لیے ملے گا ناں
آھا ۔۔۔۔۔! اس دھاگے میں دو ناچیز اور کئی چیزیں موجود ہیں
دو ناچیز ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک تو ہوئے ۔۔۔۔ فاتح
بتایئے ۔۔۔۔۔ بھلا دوسرا کون ہے؟
پتہ نہیںآپ حضرات بندہ ناچیز کو کیوںہر بار بھول جاتے ہیں
خطاطی کی اہمیت جاننا چاہتی ہیں تو نئے دھاگے کا کے آغاز کا مطالبہ کرتیں آپ۔ کیونکہ خطاطی کی اہمیت کو ایک اقتباس میں بتانا ممکن نہیں۔ بہر حال میں مختصر جواب پیش کرتا ہوں
1۔ اس لیے سیکھیںکہ لڑکیاں اس فیلڈ میں کبھی نہیں آئیں۔اگر کوئی لڑکی خطاطی سیکھ لے تو اس کا نام ممکن ہے گینز بک آف دی ورلڈ ریکارڈ میں بھی آجے اور یوںوہ قسمت کے اوج ثریا کو چھولے۔
2۔ میں سکھانے والا ہوں نستعلیق۔ نستعلیق کا مطلب ہے نہایت نفیس اور ایسا سلیقہ مند، کہ نفاست،سلیقہ،رکھ رکھاو،خلوص اُس میںکوٹ کوٹ کر بھرا ہوا ہو۔ اب اگر کوئی نستعلیق سیکھ لے تو لا محالہ کچھ نہ کچھ نستعلیقیت اس میں بھی آجاتی ہے۔ بائی دہ وے آپ پہلے بھی کچھ کم نستعلیق نہیں۔ لیکن اگر نستعلیق سیکھ لیںتو کیا بات ہوجائے گی۔
3۔ اس لیے سیکھیںکہ مسلمانوں کی میراث ہے۔ خطاطی ناپید ہورہی ہے۔ لوگ ہاتھ سے لکھنا چھوڑ چکے ہیںِ جب ایسا ہوتا ہے تو کام مزدوری کے درجے سے نکل کر اعلیٰ فن کے درجے میں داخل ہوجاتاہے جیساکہ اسی علاقہ میں لوگ ضرور مورتیاں بنانا جانتے ہوں گے۔ میرامطلب ہندوستان، اور پتھر کی مورتیوں سے ہے۔لیکن اب وہ فن مزدوری کے درجہ سے نکل کراعلیٰ نایاب فن کے درجہ میںہے ۔ اور بڑی قدر کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے۔اگر اپ سیکھ لیںاور اچھا کام کرے تو آپ کو ممکن ہے کبھی صدارتی ایوارڈ بھی ملے۔جیساکہ خورشید صآحب کو جنرل ضیاالحق نے منوںوزنی قران پاک لکھنے پر دیا تھا۔اگرچہ قران کو منوں وزن کے حوالے سے لکھنا سخت غلط عمل تھا۔خیر لیکن آپ کو تو اچھے عمل کے لیے ملے گا ناں
دھاگہ کھولنے کے لئے مطالبے کی تو ضرورت نہیں آپ نیا موضوع پر کلک کرکے نیا دھاگہ تو کھول سکتے ہیں اور پھر وہاں اپنے حساب کے مطابق معلومات پیش کرسکتے ہیں
ایک اور سوال چاہے تو نئے دھاگے پر ہی جواب دے دیں کہ خطاطی کے لئے ایک طالب علم میں کیا کیا خصوصیات ہونی چائیے میرا مطلب ہے کہ ایک کورے کاغذ کی مانند انسان بھی خطاطی میں ماہر ہوسکتا ہے یا انسان کے اندر کچھ صلاحیت پیدائشی ہونا ضروری ہوتی ہوں جیسا کہ ایک مصور کا دماغ عام لوگوں سے تھوڑا مختلف ہوتا ہے اور اسے اپنے اندر کی کیفیات کو رنگوں میں ڈھالنے کا فن آتا ہے یا اسی طرح ایک شاعر الفاظ کے ذریعے اپنی ترجمانی کرتا ہے
خطاطی کی اہمیت جاننا چاہتی ہیں تو نئے دھاگے کا کے آغاز کا مطالبہ کرتیں آپ۔ کیونکہ خطاطی کی اہمیت کو ایک اقتباس میں بتانا ممکن نہیں۔ بہر حال میں مختصر جواب پیش کرتا ہوں
1۔ اس لیے سیکھیںکہ لڑکیاں اس فیلڈ میں کبھی نہیں آئیں۔اگر کوئی لڑکی خطاطی سیکھ لے تو اس کا نام ممکن ہے گینز بک آف دی ورلڈ ریکارڈ میں بھی آجے اور یوںوہ قسمت کے اوج ثریا کو چھولے۔
2۔ میں سکھانے والا ہوں نستعلیق۔ نستعلیق کا مطلب ہے نہایت نفیس اور ایسا سلیقہ مند، کہ نفاست،سلیقہ،رکھ رکھاو،خلوص اُس میںکوٹ کوٹ کر بھرا ہوا ہو۔ اب اگر کوئی نستعلیق سیکھ لے تو لا محالہ کچھ نہ کچھ نستعلیقیت اس میں بھی آجاتی ہے۔ بائی دہ وے آپ پہلے بھی کچھ کم نستعلیق نہیں۔ لیکن اگر نستعلیق سیکھ لیںتو کیا بات ہوجائے گی۔
3۔ اس لیے سیکھیںکہ مسلمانوں کی میراث ہے۔ خطاطی ناپید ہورہی ہے۔ لوگ ہاتھ سے لکھنا چھوڑ چکے ہیںِ جب ایسا ہوتا ہے تو کام مزدوری کے درجے سے نکل کر اعلیٰ فن کے درجے میں داخل ہوجاتاہے جیساکہ اسی علاقہ میں لوگ ضرور مورتیاں بنانا جانتے ہوں گے۔ میرامطلب ہندوستان، اور پتھر کی مورتیوں سے ہے۔لیکن اب وہ فن مزدوری کے درجہ سے نکل کراعلیٰ نایاب فن کے درجہ میںہے ۔ اور بڑی قدر کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے۔اگر اپ سیکھ لیںاور اچھا کام کرے تو آپ کو ممکن ہے کبھی صدارتی ایوارڈ بھی ملے۔جیساکہ خورشید صآحب کو جنرل ضیاالحق نے منوںوزنی قران پاک لکھنے پر دیا تھا۔اگرچہ قران کو منوں وزن کے حوالے سے لکھنا سخت غلط عمل تھا۔خیر لیکن آپ کو تو اچھے عمل کے لیے ملے گا ناں
یہ مزے کی بات سنانے کا شکریہ۔۔۔۔۔ خیر ایک مزے کی بات وہ یہ کہ میر ے دوست علی عمران جو کہ سکرپٹنگ کی دنیا کے ماسٹر ھیں۔ انھوں نے میرے لیے نستعلیق کو آن لاین سکھانے کے لیے ایک سوفٹ ویر بنانے کا کام شروع کر دیا ھے ۔
السلام علیکمیہ مزے کی بات سنانے کا شکریہ
اس کمپیوٹر اور سافٹ ویئر ہی کی وجہ سے تو فن خطاطی اس دنیا سے ناپید ہوتا جا رہا ہے
جب سے ان پیج آیا ہے تب سے خطاط حضرات بھوکے مرگئے اور کاتب حضرات زندہ درگور ہو گئے
اب واقعی مزے کی بات ہوگی
کہ ہم قرطاس و قلم کے بغیر سافٹ ویئر کی مدد سے ہی اس فن کو دوبارہ زندہ کریں گے
در اصل ہماری سہل پسندی اور مشینوں کی حکومت دونوں ہی اس عظیم ثقافتی ورثہ کے تابوت میں آخری کیل ثابت ہو رہے ہیں
یہ مزے کی بات سنانے کا شکریہ

میرے دل میں نستعلیق اور خطاطی سے محبت کی وجہ سے یہ جذبہ ٹھا ٹھیں مارتا ہےکہ میں نستعلیق کی ٹریننگ عام کرکے اس راز خداوندی کو افشا کردوں۔ مگر آج کل سیکھنےوالا ملتا کہاں ہے؟ اس لیے سوچتا ہوں کہ پوری دنیا کو پکاروں شاید کوئی دل جلا مل ہی جائے۔