کیا میں لائبریری کے دھاگوں پر رائے بھی نہیں دے سکتا

محمداحمد

لائبریرین

جواب یہ ملتا ہے

محمداحمد, you do not have permission to access this page. This could be due to one of several reasons:

1. Your user account may not have sufficient privileges to access this page. Are you trying to edit someone else's post, access administrative features or some other privileged system?
2. If you are trying to post, the administrator may have disabled your account, or it may be awaiting activation.
 
گرو جی

محفلین
جہاں تک میرا خیال ہے کتب خانے میں صرف کتب خانہِ احباب ہی شائع کر سکتے ہی۔ لہذا پہلے آپ کو ممبر بننا پڑے گا۔
باقی موڑز آپ کی راہنمائی کر سکتے ہیں اس سلسلے میں ۔
 
جیہ

لائبریرین
جی ہاں آپ اس وقت تک لائبریری میں پوسٹ نہیں کر سکتے جب تک آپ لائبریری کے رکن نہ ہوں۔ ہاں البتہ تبصروں والے زمرے نہ صرف آپ رائے دے سکتے ہیں بلکہ نیا تانا بانا بھی شروع کر سکتے ہیں۔ ایسا شاید اس وجہ سے کیا گیا کہ ہے لائبریری میں صرف متعلقہ مواد ہو، باقی تانوں بانوں کی طرح گپ شپ شروع نہ ہو جائے
 
شکریہ جویریہ صاحبہ

لائبریری کو صرف متعلقہ مواد تک محدود رکھنے کے لئے یہ اچھی حکمت ِ عملی ہے لیکن اس صورت میں اگر تبصرے کی اجازت ہو تو سب کو ہو ورنہ لائبریری کے ارکان کو بھی نہ ہو۔ مثال کے طور پر اگر میں "خاور چودھری" سے متعلق دھاگے میں جاتا ہوں اور اس پر دوستوں کی رائے بھی پڑھتا ہوں اور خود بھی اظہار رائے کرنا چاہتا ہوں تو مجھ پر یہ قدغن کیوں۔

ایسی صورت میں تبصرے اگر ہوں بھی تو وہ ایسے زمرہ جات میں ہوں کہ وہاں سب دوست اظہار ِ رائے کر سکیں ۔ یہ صرف میری رائے ہے عین ممکن ہے کہ یہ طریقہ ٹھیک ہی ہو اور میری سمجھ سے بالا تر ہو۔ امید ہے آپ کسی بات کا خیال نہیں کریں گی۔

محمد احمد
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
کیا میں لائبریری کے دھاگوں پر رائے بھی نہیں دے سکتا

جواب یہ ملتا ہے

محمداحمد, you do not have permission to access this page. This could be due to one of several reasons:

1. Your user account may not have sufficient privileges to access this page. Are you trying to edit someone else's post, access administrative features or some other privileged system?
2. If you are trying to post, the administrator may have disabled your account, or it may be awaiting activation.

السلام علیکم

کچھ دھاگوں میں آپ پوسٹ بھی کر سکتے ہیں ، اسی ذیل میں تبصرہ جات کے لیے یہ زمرہ مخصوص کیا گیا ہے ۔

لائبریری میں آپ کی دلچسپی کے لیے بہت شکریہ ،
 
گرو جی

محفلین
تو میرے خیال میں آپ کسی بھی ایسی تحریر جو کتب خانے کی زینت ہو اس پر تبصرہ کے لئے دھاگہ کھول تبصرہ کر کر سکتے ہیں۔ پر دھیاں رہے کہ تبصرہ رہے تنقید نہ بن جائے۔
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین

شکریہ جویریہ صاحبہ

لائبریری کو صرف متعلقہ مواد تک محدود رکھنے کے لئے یہ اچھی حکمت ِ عملی ہے لیکن اس صورت میں اگر تبصرے کی اجازت ہو تو سب کو ہو ورنہ لائبریری کے ارکان کو بھی نہ ہو۔ مثال کے طور پر اگر میں "خاور چودھری" سے متعلق دھاگے میں جاتا ہوں اور اس پر دوستوں کی رائے بھی پڑھتا ہوں اور خود بھی اظہار رائے کرنا چاہتا ہوں تو مجھ پر یہ قدغن کیوں۔

ایسی صورت میں تبصرے اگر ہوں بھی تو وہ ایسے زمرہ جات میں ہوں کہ وہاں سب دوست اظہار ِ رائے کر سکیں ۔ یہ صرف میری رائے ہے عین ممکن ہے کہ یہ طریقہ ٹھیک ہی ہو اور میری سمجھ سے بالا تر ہو۔ امید ہے آپ کسی بات کا خیال نہیں کریں گی۔

محمد احمد

تبصرہ جات کے لیے مخصوص زمرہ میں آپ پوسٹ کر سکتے ہیں ۔ اس حوالے سے اگر آپ کو کسی مشکل کا سامنا ہو تو آپ منتظمین اعلٰی سے رابطہ کر سکتے ہیں ۔
 
مغزل

محفلین
شکریہ جی جی میں بھی لائبریری ٹیم ممبر بننا چاہتا ہوں۔۔ مگر میری اہلیت پر
بصورتِ دیگر ۔۔۔ معذرت۔
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
شکریہ جی جی میں بھی لائبریری ٹیم ممبر بننا چاہتا ہوں۔۔ مگر میری اہلیت پر
بصورتِ دیگر ۔۔۔ معذرت۔

مغل بھائی ،

اس ربط پر موجود پوسٹ میں ایک سروے فارم شامل ہے (پوسٹ کے آخر میں) ۔ آپ اس سروے فارم کو یہاں سے ڈاؤنلوڈ کر لیں اور پُر کرنے کے بعد درج ذیل ایڈریس پر ایمیل کر دیں ۔ شکریہ

library@urduweb.org
 
مغزل

محفلین
بہت بہت شکریہ شگفتہ جی۔۔۔ میں بشرطِ فرصت جوابی مکتوب حاضر کردوں گا۔
 
Top