اسکا کوئی عنوان بتائے گا؟
جہانزیب محفلین اکتوبر 15، 2005 #1 اسکا کوئی عنوان بتائے گا؟ Attachments pakwheelscom6ta_144.gif 136.9 KB · مناظر: 431
افتخار راجہ محفلین اکتوبر 15، 2005 #3 عنوان واہ واہ بہت ہی دلچسپ آئیٹم ہے۔ میرے دوست خان صاحب نے اسکا عنوان “ کتا گاڑی“ تجویز کیا ہے
جہانزیب محفلین اکتوبر 22، 2005 #7 اے لو جی یہ کتا گاڑی کیسے بنا دی آپ کے دوست نے ڈاکٹر صاحب جیسا کہ گاڑی میں پردے کا خیال رکھا گیا ہے اسکا نام طالبانی گاڑی ہونا چاہیے
اے لو جی یہ کتا گاڑی کیسے بنا دی آپ کے دوست نے ڈاکٹر صاحب جیسا کہ گاڑی میں پردے کا خیال رکھا گیا ہے اسکا نام طالبانی گاڑی ہونا چاہیے
افتخار راجہ محفلین اکتوبر 22، 2005 #8 پردہ اسلئے کہ اسکی چال کتے جیسی ہے اور اس میں پردے کا کوئی اہتمام مطلق موجود نہیں ہے بلکہ یہ تو اسکی دم ہے۔ جو پیچھے ہی ہوتی ہے۔ سواریوں والی جگہ پر ٹرانسپیرنٹ شیشہ موجود ہے اور سواریاں مکمل طور پر دکھ سکتی ہیں۔ لہذا یہ غیر طالبانی گاڑی ہے
پردہ اسلئے کہ اسکی چال کتے جیسی ہے اور اس میں پردے کا کوئی اہتمام مطلق موجود نہیں ہے بلکہ یہ تو اسکی دم ہے۔ جو پیچھے ہی ہوتی ہے۔ سواریوں والی جگہ پر ٹرانسپیرنٹ شیشہ موجود ہے اور سواریاں مکمل طور پر دکھ سکتی ہیں۔ لہذا یہ غیر طالبانی گاڑی ہے
دوست محفلین اکتوبر 24، 2005 #13 اس کا عنوان یہ گانا کیسا رہے گا “میں اڈی اڈی جاواں ہوا دے نال ہووووووووووووووووووووووو “
افتخار راجہ محفلین اکتوبر 24، 2005 #14 جی صاحب جناب مگر یہ اُڑ تو نہیں رہی ہے بلکہ اسگاڑی کی دُم اُڑ رہی ہے “ ہوادے نال “ ( ہوا کے ساتھ)
دوست محفلین اکتوبر 26، 2005 #15 کچھ تو اڑہا ہے نا یہ میں نے دم کی طرف سے یعنی گایا ہے گاڑی کو تو آپ نام دے چکے ہیں یعنی کتا گاڑی
الف عین لائبریرین اکتوبر 27، 2005 #16 یا یہ کہ 'ہوا میں اڑتا جائے مرا لال دوپٹہ ململ کا' یا پھر 'گرے دوپٹہ پالیسٹر کا۔' ہم پرانے ہمدوستانی لوگوں کو تو ایسے ہی گانے یاد آتے ہیں۔
یا یہ کہ 'ہوا میں اڑتا جائے مرا لال دوپٹہ ململ کا' یا پھر 'گرے دوپٹہ پالیسٹر کا۔' ہم پرانے ہمدوستانی لوگوں کو تو ایسے ہی گانے یاد آتے ہیں۔
افتخار راجہ محفلین اکتوبر 28، 2005 #18 پولیسٹر اعجاز اختر نے کہا: یا یہ کہ 'ہوا میں اڑتا جائے مرا لال دوپٹہ ململ کا' یا پھر 'گرے دوپٹہ پالیسٹر کا۔' ہم پرانے ہمدوستانی لوگوں کو تو ایسے ہی گانے یاد آتے ہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ پالیسٹر والی دوپٹے کےگرنے کی ترکیب خوب ہے۔
پولیسٹر اعجاز اختر نے کہا: یا یہ کہ 'ہوا میں اڑتا جائے مرا لال دوپٹہ ململ کا' یا پھر 'گرے دوپٹہ پالیسٹر کا۔' ہم پرانے ہمدوستانی لوگوں کو تو ایسے ہی گانے یاد آتے ہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ پالیسٹر والی دوپٹے کےگرنے کی ترکیب خوب ہے۔