دوسری قسط بعد میں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
چاند بابو محفلین جولائی 12، 2008 #2 ارے واہ جی جیہ جی بالکل نہیں انہیں دیکھ کر اندازہ ہو گیا ہے کہ پھل کھانے کے لئے تو ہوتے ہیں نہیں ہیں وہ تو بس جسے یہ سب کچھ کرنا نہیں آتا ہے وہ انہیں کھا جاتے ہیں۔
ارے واہ جی جیہ جی بالکل نہیں انہیں دیکھ کر اندازہ ہو گیا ہے کہ پھل کھانے کے لئے تو ہوتے ہیں نہیں ہیں وہ تو بس جسے یہ سب کچھ کرنا نہیں آتا ہے وہ انہیں کھا جاتے ہیں۔
محمداحمد لائبریرین جولائی 12، 2008 #3 ماشاءاللہ بہت سی باتوں کے نئے نئے مصرف تلاش رہیں ہے آج کل آپ۔ اور خوب مصارف ہیں لگتا ہے پچھلی باتوں کو بھلانا ہی پڑے گا۔
ماشاءاللہ بہت سی باتوں کے نئے نئے مصرف تلاش رہیں ہے آج کل آپ۔ اور خوب مصارف ہیں لگتا ہے پچھلی باتوں کو بھلانا ہی پڑے گا۔