ہیں ستارے کچھ نظر آتے ہیں کچھ
دیتے ہیں دھوکہ یہ بازی گر کھلا
آج کل تو سیاسی سرکس پر سیاسی مسخروں کی قلابازیاں دیکھنے والی ہے
عوام کے پیسے پر کھا پی کر موٹا ہونے والے حکمرانوں کا سرکس؟ جماعت اسلامی اور نون لیگ کے ماضی کے کرتوت دیکھتے ہوئے بھی کوئی انکو اب ووٹ دینا چاہتا ہے تو شوق سے انکی غلامی قبول کر سکتا ہے۔یہ کون سا سرکس کر رہے ہیں۔؟
آمین۔۔ اللہ رب العزت سے دعا ہے کہ اللہ رب العزت قائدِ تحریک کو صحت و تندرستی کے ساتھ ایمان والی لمبی حیاتی عطا فرمائے۔۔آمیناللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ انہیں ہدایت دے۔