کیا کسی کو برما کے بارے میں‌کچھ معلومات ہیں؟

jameskhattak

محفلین
السلام علیکم دوستوں۔ میں کچھ عرصے سے اردو محفل میں ایک خاموش یوزر ہوں،بس پڑھتا رہتا ہوں،لکھتا کبھی نہیں۔لیکن ہمیشہ بہت اچھا لگتا ہے کہ سب کو دیکھ رہا ہوتا ہوں،سب بہت اچھی اچھی باتیں کرتے ہیں اور بے حد بھلا لگتا ہے۔آج ایک ملک کے بارے میں‌کچھ معلومات کی ضرورت آن پڑی،سو پلیز ماینڈ مت کرنا کہ اب لکھ رہا ہوں،کوشش کرونگا کہ لکھنا جاری رکھ سکوں۔
مجھے برما کے بارے میں‌وہ تمام معلومات درکار ہیں جو کہ ان کے اپنے شہری بخوبی جانتے ہو۔مطلب ایسی انفارمیشن جو کہ بلکل کمپلیٹ ہو۔اگر اس بارے میں‌کسی کو کچھ علم ہو،کسی لنک کا پتہ ہو،تو براہَ مہروبانی،میری مدد کریں۔۔تھینکس

امید ہے کہ مجھے بہت ساری معلومات اس محفل کے توسط سے فراہم ہو جاے گی انشااللہ

اللہ حافظ
بےمثال:)
 

شمشاد

لائبریرین
خٹک صاحب و علیکم السلام

اردو محفل میں خوش آمدید

یہ تو پھر آپ ہم سے بڑی زیادتی کرتے رہے ہیں کہ ایک عرصے سے اس محفل کے خاموش قاری بنے رہے اور لکھنے سے گریز کیا حالانکہ آپ بہت اچھی اردو ٹائپ کر سکتے ہیں۔

آیا کریں اردو محفل میں۔ ہمیں خوشی ہو گی۔
 

jameskhattak

محفلین
ششششششششششکریہ سب کا بہت بہت۔۔۔!

بہت نوازش شمشاد بھاٰ ی اور دیگر ساتھیوں۔ دراصل میں ایک اودو کے چیٹ روم میں ہوتا ہوں۔ وہاں لایو ہوتا ہے سب کچھ۔ فورمز کا اپنا ایک مزہ ہوتا ہے،یہ بات مانتا ہون۔ لیکن آپ سب سے درحواست ہے کہ آپ ہماری محفل میں‌آکر دیکھ لے کہ ہم بھی اردو کے فروغ کیلے کوشاں ہیں۔ انشاء اللہ ہماری منزل ایک ہی ہے۔ تو کیوں نا ہم وہاں سے بھی ہو کر گزرے جہاں سے ہم آتے ہیں۔ یعنی آپ سب کو میں دلی طور پر دعوت دیتا ہوں کہ ایک آدھ دفعہ اردو لنک کے فیملی چیٹ روم میں تشریف لاے اور دیکھیں کہ کیسا روم ہے۔ انشاء اللہ ہم اردو محفل میں آتے رہینگے ۔

تھینکس
ایڈریس یہ ہے www.chat2.urdulink.com
 

شمشاد

لائبریرین
ضرور بھئی کیوں نہیں، آئیں گے اور ضرور دیکھیں گے آپ کا چیٹ روم۔ لیکن آپ بھی یہاں آتے رہیے۔
 

دوست

محفلین
جی آیاں‌ نوں‌ خٹک صاحب۔
اردو لنک بہت اچھی چیز ہے۔ عرصہ ہوا چیٹ سے دل اوبھ گیا۔ ورنہ کبھی گھنٹوں‌ اسی کام پر لگا کرتے تھے روزانہ۔:rolleyes:
 
Top