عبدالقدیر 786
محفلین
کیا کسی کو پتا ہے کہ ائیر پورٹ سے عبداللہ کالج کون سی بس جاتی ہے ؟
محمد عدنان بھائی بہت شکریہ پر شاید کسی نے بہت پہلے بتایا تھا کہ شان کوچ جاتی ہے سیدھی پر کنفرم نہیں پتا ۔شاید کوئی بس یا کوچ سیدھی نہیں جاتی ۔آپ کو ڈبل بس کوچ میںسفر کرنا پڑے گا۔آپ کو ائرپورٹ سے 7 اسٹار کوچ میں سوار ہونا پڑے گا اور ناظم آباد پیٹول پمپ پر اتر کر وہاں سے W-22 منی بس میں سوار ہونا پڑے گا ۔وہ آپ کو عبداللہ کالج پر اترے گی۔
ائرپورٹ اسٹاپ پر کچھ دیر کھڑے ہو کر معلومات کرلیں ۔شان کوچ جاتی ہے سیدھی پر کنفرم نہیں پتا ۔
جی بالکلائرپورٹ اسٹاپ پر کچھ دیر کھڑے ہو کر معلومات کرلیں ۔