پر اس سلسلے کی کوئی پوسٹ کیوں نہیں کی پھر؟؟مجھے یاد ہے لالہ
میں آپ کو ٹیگ کرنے ہی لگا تھا۔ آپ خود ہی آگئے۔ یہ اچھی بات ہے۔ہم نے تو یوم دفاع پر بھی نہیں کی کیونکہ یہاں ہر ملک کی عوام ہے وہ اسے ہماری اجارہ داری نا سمجھیں
زندگی کسی کی نہیں ہے مجھے بہت خوشی ہے کہ بابائے قوم عزت آبرو کے ساتھ اور غیر متنازعہ رہے اور آرام سے ہمیں چھور گئے ۔ ورنہ ہمارے ساتھ ہی گاندھی جی اور بنگلہ دیش کے شیخ مجیب ہوں یا افغان ہر طرف جو ہوا اس سے قوموں کو آزادی دلانے یا بنانے والوں کا انجام اچھا نہیں ہوا ۔ قائد اعظم کی وفات سے ایک باب بند ہوا پر احترام کے ساتھ جیسے وہ جیے ویسے ہی وفات پائی ۔جو کہ کم لوگوں کو نصیب ہوا اس علاقے میںمیں آپ کو ٹیگ کرنے ہی لگا تھا۔ آپ خود ہی آگئے۔ یہ اچھی بات ہے۔
ان بھائیوں اور بہنوں کی معلومات میں اضافہ ہوجائے گا جو دیگر ممالک سے ہیں۔
اس دن پاکستانی قوم یتیم ہو گئی تھی۔
دیر آید درست آید۔مجھے یاد تھا لیکن دیر ہو گئی اور میں کچھ پوسٹ نا کر سکی