یِہ کلام شاید اِتنا ہی ہے اور یہ شعر غالباً سب نے مِل کر کہا ہے۔یہ عِشق کرے شکِستہ ، وہ عِشق کرے غَازی
ہائے وہ عِشق حَقیقِی ، ہائے یہ عِشق مجَازِی ۔۔۔
اگر پورا کلام مل تو بہت اچھا ہوگا
یِہ کلام شاید اِتنا ہی ہے اور یہ شعر غالباً سب نے مِل کر کہا ہے۔
ہاں، تو اَور کیا، علامہ اِقبال کے کھاتے میں ڈالنے سے بچائے رکھنا شہزادے۔مطلب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سعی لاحاصل
یقین مانیے زیادہ اچھا یہ ہوگا اگر یہ پورا کلام برآمد نہ ہو!اگر پورا کلام مل تو بہت اچھا ہوگا