شاہ زیب اسماعیل
محفلین
اسلام و علیکم دوستوں
میں ایک گیم بنا رہا ہوں یونٹی 3ڈی میں اُس کا نام ہے ایم سی کیو پاکستان جس میں پاکستان کے بارے میں بہت سے سوالات ہوں گے اور پانچ میں سے کوئی ایک جواب صحیح ہوگا
سوال یہ ہے کے یہ گیم انگلش میں ہے اور مجھے اردو میں بنانا ہے پر یونٹی 3ڈی اردو کو سپورٹ نہیں کر رہی کیا کو ئی اس بارے میں جانتا ہے ؟
اس میں سی شارپ کا استعمال کیا گیا ہے کیا سی شارپ میں ہم اردو استعمال کر سکتے ہیں ؟