محفل میں خوش آمدید
پسِ نوشت: اپنے گھر والوں سے بنا کر رکھا کریں۔ یا پھر گھر والوں کو اپنا بنا کر رکھا کریں
محفل میں خوش آمدید
پسِ نوشت: اپنے گھر والوں سے بنا کر رکھا کریں۔ یا پھر گھر والوں کو اپنا بنا کر رکھا کریں
اردو محفل میں خوش آمدید۔
کتنے پرانے ہیں؟
شکریہ جناباردو محفل میں خوش آمدید جناب۔۔۔ ۔
بھائی شناختی کارڈ کو گلے کا تعویز بنایا ہوا ہے باھر جاؤ تو پولیس والے مانگتے ہیں گھر او تو گھر والے !!تیسری صورت یہی ہے کہ شناختی کارڈ ہر وقت ساتھ رکھیں
شکریہ جناب مہربانی بیھٹیں اپ کے لیا کوئی ٹھنڈا گرم منگوتے ہیںخوش آمدید جناب
شکریہ نایابمحترم نیاز بھائی محفل اردو پہ دلی خوش آمدید
شکریہ جی شکریہ کوئی لسی کوئی شربت مانگیں اپ کے لیا ؟خوش آمدید
عبد الرحمان بھائی کے لیا لسی لے او جلدی سے شکریہ بھائیمحترم نیاز بھائی کو فورم پر دلی خوش آمدید!
شکریہ فلک شیر ببر شیرخوش آمدید