کیا گئے تم - اسلم کولسری

طارق شاہ

محفلین
کیا گئے تم
کیا گئے تم کہ پھرنہیں گذرا
میرے ویران گھر کے اوپر سے
قافلہ د ودھیا چراغوں کا
دو مفہوم حاصل ہوتے ہیں
1
قافلہ گذرا ، د ودھیا چراغوں کا نہیں کوئ اور
2
قافلہ د ودھیا چراغوں کا گھر کے اوپر سے پھر نہیں گذرا، بالکہ برابر یا پاس سے گذرا
میرا خیال ہے، اتفاق شرط نہیں :)
 

محمداحمد

لائبریرین
سر یہ کون سی صنف ہے؟

یہ نظم ہے۔

"کیا گئے تم" اس کا عنوان ہے۔


چوہدری صاحب ! یہ ہائیکو کی بحر نہیں ہے۔

ہائیکو کی بحر کچھ اس طرح ہوتی ہے۔

فعلن فعلن فا
فعلن فعلن فعلن فا
فعلن فعلن فا

مثال:

دنیا ہار گئی
کچے مٹکے پر سوہنی
دریا پار کر گئی
 
Top