چوہدری لیاقت علی
محفلین
کیا گئے تم
کیا گئے تم کہ پھرنہیں گذرا
میرے ویران گھر کے اوپر سے
قافلہ د ودھیا چراغوں کا
کیا گئے تم کہ پھرنہیں گذرا
میرے ویران گھر کے اوپر سے
قافلہ د ودھیا چراغوں کا
ہائیکو۔۔۔۔سر یہ کون سی صنف ہے؟
دو مفہوم حاصل ہوتے ہیںکیا گئے تم
کیا گئے تم کہ پھرنہیں گذرا
میرے ویران گھر کے اوپر سے
قافلہ د ودھیا چراغوں کا
سر یہ کون سی صنف ہے؟
ہائیکو۔۔۔۔