عبدالقدیر 786
محفلین
مجھے گرافک ڈیزائننگ کے کام میں ایک خدشہ ہے کہ یہ کام حرام تو نہیں ہے کیا جو میں تصاویریں بناتا ہوں یہ کام حلال ہے یا حرام رہنمائی فرمائیں۔یہ کچھ تصاویریں ہیں جو میں نے شٹراسٹاک پر اپلوڈ کی ہیں۔
میری تصاویریں
دارفتا دیوبند کا فتوی
میری تصاویریں
دارفتا دیوبند کا فتوی
آخری تدوین: