ایسا کرتے دوسرے ممالک کی تمام چیزیں اپنے اوپر حرام کر لیتے ہیں،کیونکہ ان کے کاروبار سود سے چلتے ہیں، اور سود تو اسلام میں حرام ہے۔ اس طرح روز نت نئے فتنوں سے جان چھوٹ جائے گی۔ کچھ سال قبل کوکا کولا نے یہ حرکت کی تھی، لیکن وہ تو اب بھی بکتی ہے؟!
مجھے آپ کی باتوں کی کبھی سمجھ نہیں آتی .........عجیب باتیں کرتے ہیں اپ...........مسلمان ایسی حرکتوں سے کپکپا اٹھتے ہیں اور آپ کو دل لگی سوجھ رہی ہے...........موضوع دیکھ کر اور پھر سوچ سمجھ کر بات کیا کیجیئے...........غصہ ان پہ کرنا چاہیے اور آپ طنز مجھ پہ کر رہے ہیں ..........چہ معنی دارد
مؤدبانہ گزارش ہے کہ مسلمان اسلامی اعمال پر عمل کرنے سےسچّا مسلمان کہلاتا ہے نہ کہ ایسے فضول برقی پیغامات کی ترسیلات اور جوتوں کی خریدوفروخت سے۔
دوسری بات آپ کے پاس کیا ثبوت ہے کہ ایسا نائیکی نے کیا ہے؟
مسلمانو ہوش کے ناخن لو اور جاگ جاؤ ۔ دنیا ہم سے بہت بہت بہت بہت آگے نکل گئی ہے اور ہم اب بھی اسی بحث میں الجھے ہوئے ہیں کہ انگریزی تعلیم حاصل کرنا کفر ہے،۔
ویسے میں نے اب غور کیا ہے کہ ان جوتوں میں نائیکی کے لوگو میں واضح فرق ہے اورکوالٹی بھی انتہائی گھٹیا ہے جو ایک کھلا ثبوت ہے کہ یہ جوتے نائیکی کے نہیں ہیں۔ اتنی گھٹیا کوالٹی نائیکی کی نہیں ہوسکتی۔
بھائی یہ بہت پرانی بات ہے Nike Air کے نام سے نائیکی نے سپورٹ شوز نکالے تھے لیکن مسلمانوں کے شدید احتجاج سے وہ بند ہوگئے اب معلوم نہیں کہ یہ ابھی بھی چل رہے ہیں یا نہیں
دوسری بات آپ کے پاس کیا ثبوت ہے کہ ایسا نائیکی نے کیا ہے؟