کیا یہ تابوت ہے...........؟

فاروقی

معطل
wit5q1.jpg
 

قیصرانی

لائبریرین
میرا خیال ہے کہ یہ لوگوں کو بہلانے پھسلانے کے لئے ہے۔ یعنی جس کو مارنا مقصود ہو اور وہ نہ مر رہا ہو تو اسے یہ تابوت دکھا کر اس میں لٹا دیا جائے، پھر ڈھکن بند اور قبر کھلی
 

پپو

محفلین
میرا خیال ہے یہ اس شاعر کو غلط قرار دینے کی سازش ہے جس نے کہا تھا
'' مقدر میں جو سختی تھی وہ مر کر بھی نہیں نکلی
قبر کو جو جگہ کھودی تو پتھریلی زمیں نکلی ''
 

ساجداقبال

محفلین
قیصرانی کی بات صحیح ہے لیکن ذرا ترمیم کے اس لٹا کے جب ونڈوز چلائینگے اور ایرر پر ایرر آئینگے تو بندہ خود کشی کر لے گا۔
 

طالوت

محفلین
لو عقل کے اندھے تم جیسے ہی ہوتے ہیں اگلے ضہان جا ک ے ٹھوڑے عزاب ہونے ہین جو اسی جہاں میں‌ٹکڑے کیے جایئں توبہ توبہ
بی بی بندہ/بندی مر گئے تو پھر تین ٹکڑے کرو یا چار اس سے عذاب کیسا ؟ سہولت کے لیے کہا تھا ۔۔۔۔ ایسا کریں تابوت والوں سے سائز کا پوچھ لیں ممکن ہے آپ کو اس سہولت سے فائدہ اٹھانے کی ضرورت پیش نہ ائے:hatoff:
وسلام
 
Top