آپ ہیں کہاں؟؟ کچھ اتا پتا ہی نہیں آپ کا۔۔۔بات تو سچ ہے وہ بھی سولہ آنے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
یہ بھی باہر ہی ہوتے ہیں۔آپ ہیں کہاں؟؟ کچھ اتا پتا ہی نہیں آپ کا۔۔۔
میں محفل کے حوالے سے پوچھ رہا تھا۔۔۔۔یہ بھی باہر ہی ہوتے ہیں۔
اچھا میں سمجھا کہ آپ نے شاید مقام پوچھا ہے۔میں محفل کے حوالے سے پوچھ رہا تھا۔۔۔ ۔
آج کل سچ میں گدھا ہی بنا ہوا ہوں ۔آپ ہیں کہاں؟؟ کچھ اتا پتا ہی نہیں آپ کا۔۔۔
آج کل بہت کم نظر آ رہے ہیں خیریت تو ہے؟آج کل سچ میں گدھا ہی بنا ہوا ہوں ۔
ریال کے پیچھے بھاگ رہا ہوں
یہ ریال کون ہے؟؟؟؟آج کل سچ میں گدھا ہی بنا ہوا ہوں ۔
ریال کے پیچھے بھاگ رہا ہوں
آج کل بہت کم نظر آ رہے ہیں خیریت تو ہے؟
کم کم اسی لیئے نظر آتا ہوں بھتیجے کہیہ ریال کون ہے؟؟؟؟
کم کم اسی لیئے نظر آتا ہوں بھتیجے کہ
سسرال میکہ اور دوستوں کی خواہشات و توقعات کو گدھے کی طرح مشقت کر کے بھی پورا نہیں کر پاتا ۔
آمین ثم آمیناللہ تعالیٰ کرم کرے اور آپکی روزی میں برکت ڈالے
بڑی صحیح کی عکاسی کی ہے جس نے بھی کی ہے۔
اس بیچارے کے ساتھ یہ سب ہو چکا ہوگابڑی صحیح کی عکاسی کی ہے جس نے بھی کی ہے۔
گھر کا بھیدی لنکا ڈھائےبات تو سچ ہے وہ بھی سولہ آنے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
آمیناللہ تعالیٰ کرم کرے اور آپکی روزی میں برکت ڈالے