محمد بلال اعظم
لائبریرین
آج فیس بک پہ محفل کے ہی ایک ممبر نے یہ شعر پوسٹ کیا تھا، میں نے گوگل کیا تو کچھ پتہ نہیں لگا۔
کیا یہ شعر احمد فراز کا ہے؟
اگر ہے تو پھر پوری غزل چاہیئے۔
کیا یہ شعر احمد فراز کا ہے؟
اگر ہے تو پھر پوری غزل چاہیئے۔
چراغ جلانا تو پرانی رسمیں ہیں فراز
اب تو تیرے شہر کے لوگ انسان جلا دیتے ہیں
ویسے مجھے احمد فراز کا نہیں لگتا۔ میری یاد داشت میں اس وقت ایسی کوئی زمین نہیں آ رہی۔اس شعر کی بحر کیا ہے؟