توقیر عالم
محفلین
پھر ہے مرے جذبات میں ہلچل برپا
پھر سے ترے دیدار کی تمنا جاگی
پھر سے ترے دیدار کی تمنا جاگی
پھر ہے مرے جذبات میں ہلچل برپا
پھر سے ترے دیدار کی تمنا جاگی
"تمنّا" کی جگہ "خواہش" کر دیں - پھرایک اور شعر اس وزن و زمین میں کہیں تو رباعی بن جائے گی-
یہ رباعی کا "لا حول و لا قوۃ الّا باللہ" والا وزن ہے -
یاسر
بھائی بہت نوازش آپکی ویسے جناب کیا آپ سے آن لائن رابطے کا کوئی اور طریقہ ہےبھائی توقیر - چوری کیا کرنا -آپ کی نذر کرتا ہوں -میری طرف سے ہدیہ قبول کر لیں