کیا یہ غزل اصلاح کے قابل نہیں

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
السلام علیکم
جناب اصلاح سخن کے تمام ممبر سے میں یہ پوچھنا چاہتا ہوں کہ لنک میں دی گی غزل
http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?t=9245
کیا اصلاح کے قابل نہیں یا کے اس قابل بھی نہیں کہ اس پر رائے دی جاے ایک ماہ ہونے کو ہے اس غزل کو ارسال کیے ہوئے تو ابھی تک کسی نے کوئی رائے نہیں دی اور تقرباََ 50 ممبر اس کو دیکھ چکے ہیں
کچھ مہربانی فرمائیں
 

قیصرانی

لائبریرین
اصلاح کا کام صرف دو تین استاد اراکین ہی کرتے ہیں۔ انہیں ذپ کر کے اس کا لنک بھیج دیں‌کہ ہو سکتا ہے کہ یہ دھاگہ ان کی نظروں سے نہ گزرا ہو
 
Top