فوٹو گرافر بچ گیا تھا، جبھی تو تصویر اپلوڈ کر پایافوٹو گرافی کو چھوڑیں فوٹو گرافر کا پتہ کریں ۔
مجھے لگتا ہے مرحوم فوٹوگرافر کی آخری لی گئی تصویر ہے ۔
میں تو تصویر کے پانچ منٹ کے بعد کی صورتحال تصور کر رہا ہوں ۔۔۔
ایسی تصویر کھینچنے کے لیے ضروری نہیں کہ فوٹوگرافر شیر کے قریب ہی جائے، کار کی کھڑکی میں سے بھی ایسی تصویر کھینچی جا سکتی ہے جب کہ کار شیر سے 100 فٹ دور ہو۔فوٹو گرافی کو چھوڑیں فوٹو گرافر کا پتہ کریں ۔
مجھے لگتا ہے مرحوم فوٹوگرافر کی آخری لی گئی تصویر ہے ۔
میں تو تصویر کے پانچ منٹ کے بعد کی صورتحال تصور کر رہا ہوں ۔۔۔
لگتا ہے لئیق احمد کو ایک اچھی عینک کی ضرورت ہےخبر میں فوٹو گرافر کا نام عاطف سعید لکھا ہے جبکہ عاطف سعد ہماری محفل کے ہنر مند کیلیگرافر ہیں اور اپنے دلکش فن کے جلوے اکثر یہاں پر پوسٹ کرتے رہتے ہیں۔
کیمرے میں زوم بھی ہوتا ہے۔ یہ تو ہمیں آج پتا چلاایسی تصویر کھینچنے کے لیے ضروری نہیں کہ فوٹوگرافر شیر کے قریب ہی جائے، کار کی کھڑکی میں سے بھی ایسی تصویر کھینچی جا سکتی ہے جب کہ کار شیر سے 100 فٹ دور ہو۔
لگتا ہے لئیق احمد کو ایک اچھی عینک کی ضرورت ہے
بہت خوب۔ آئندہ ووٹ دھیان سے ڈالیئے گامیری نظر ٹھیک ہے۔ پہلے دور کی کمزور تھی بعد میں وہ بھی ٹھیک ہوگئی الحمد للہ
یہ "کہانی" اگر پاکستانیوں نے پھیلائی ہے تو اس لیاقت علی خان والی "کہانی" کی طرح اسے پڑھنے کا کوئی فائدہ نہیںاگر آپ نے اس تصویر کے ساتھ انٹرنیٹ پر گردش کرنے والی کہانی پڑھی ہوتی تو یہ تبصرہ نہ کرتے
اسی پاکستانی فوٹوگرافر نے پھیلائی ہے کہ جب میں نے یہ تصویر کھینچی تو شیر مجھے کھا جانے لگا تھا لیکن میں بھاگ کے گاڑی میں بیٹھ گیایہ "کہانی" اگر پاکستانیوں نے پھیلائی ہے تو اس لیاقت علی خان والی "کہانی" کی طرح اسے پڑھنے کا کوئی فائدہ نہیں
اسکی مراد یقیناً نون لیگ کا 'شیر' ہوگا جو آجکل پاکستان کو کھا رہا ہے۔اسی پاکستانی فوٹوگرافر نے پھیلائی ہے کہ جب میں نے یہ تصویر کھینچی تو شیر مجھے کھا جانے لگا تھا لیکن میں بھاگ کے گاڑی میں بیٹھ گیا
اسکی مراد یقیناً نون لیگ کا 'شیر' ہوگا جو آجکل پاکستان کو کھا رہا ہے۔
http://www.dailymail.co.uk/news/art...lion-moments-jungle-king-prepares-pounce.htmlFearless photographer captures image of hungry lion moments before the jungle king prepares to pounce
- Photographer Atif Saeed crept to within ten feet of the hungry male lion
- Fearless Mr Saeed left the safety of his car to sit on the ground for the shot
- As soon as the camera captured the image, Mr Saeed had to flee for his life
- The lion charged at the intrepid photographer as he closed the car's door
پہلا کمنٹ ہی کافی ہے فراڈ ثابت کرنے کیلئے:
10 feet away, huh? I downloaded Mr Saeed's image on Pinterest and checked the metadata: he used a 500mm lens on a Nikon D4 (1/500, f/4, ISO 1000) and the subject distance was 25.1m or almost 83ft.
چلو اچھا ہوا کہ آپ نے پڑھ لیا۔۔۔ اور سمجھ میں آ گیا کہ یہ طنز مجھ پر نہیں بلکہ اس فوٹوگرافر پر کرنا چاہیے تھا آپ کوپہلا کمنٹ ہی کافی ہے فراڈ ثابت کرنے کیلئے:
کوڈ:10 feet away, huh? I downloaded Mr Saeed's image on Pinterest and checked the metadata: he used a 500mm lens on a Nikon D4 (1/500, f/4, ISO 1000) and the subject distance was 25.1m or almost 83ft.
ساری دنیا کو بے وقوف سمجھتے ہیں یہ لوگ ایسی بونگی مارتے ہیںکیمرے میں زوم بھی ہوتا ہے۔ یہ تو ہمیں آج پتا چلا
ہماری کیا مجال جو آپ پر "طنز" کے تیر برسائیںچلو اچھا ہوا کہ آپ نے پڑھ لیا۔۔۔ اور سمجھ میں آ گیا کہ یہ طنز مجھ پر نہیں بلکہ اس فوٹوگرافر پر کرنا چاہیے تھا آپ کو