نایاب
لائبریرین
تو کیا یہ ممکن ہے کہ پاکستان کیبل آپریٹرز ایسوسی ایشن جی ایچ کیو، ایوانِ صدر و وزیرِ اعظم، تمام گورنر اور چیف منسٹر ہاؤسز اور جوڈیشل کالونیز کو کیبل فری ایریا قرار دے دے اور ڈھائی سو روپے ماہانہ کا نقصان ہم سے تین سو روپے ماہانہ کیبل چارجز وصول کرکے پورا کرلے۔
ویسے بھی قومی مفاد کے سامنے پچاس روپے کی کیا حیثیت ہے۔۔۔
ویسے بھی قومی مفاد کے سامنے پچاس روپے کی کیا حیثیت ہے۔۔۔