کیبورڈ کی بجائے گیم پیڈ کا استعمال

سلیم احمد

محفلین
آجکل کافی گیمز فلیش فارمیٹ میں انٹرنیٹ پر موجود ہیں۔ کیا ایسا کوئی سافٹ ویئر کسی کے علم میں ہے جس کی مدد سے گیم پیڈ کو اس طرح سیٹ کیا جاسکے کہ فلیش گیمز کیبورڈ کی بجائے گیم پیڈ سے بھی کھیلی جاسکیں۔
گوگل پر تلاش کے دوران درج ذیل سافٹ ویئر نظر آیا
http://www.flashpulse.com
میرے خیال میں اس سے ممکن ہے لیکن کیا کسی کے علم میں کوئی ایسا فری پروگرام یا کوئی اور طریقہ ہے جس سے درج بالا مسئلہ حل ہوسکے۔
 

اسد

محفلین
میں ذاتی طور پر اس قسم کے کاموں کے لئے آٹو ہوٹ کی استعمال کرتا ہوں۔ تھوڑا پڑھنا پڑتا ہے اور فائل تیار کرنی پڑتی ہے۔

آپ یہاں دیکھیں اور یہاں۔
 
Top