کیسا ھے جنوں !!!!!!!!!!!!

ماوراء

محفلین
گانا تو اچھا تھا۔۔! لیکن اے آر وائی والوں نے ڈرامہ لگنے سے چھ مہینے پہلے تک اتنا سنوایا اتنا سنوایا کہ برا لگنے لگے گا۔
تعبیر، پاکستان میں مہنگا ترین ڈرامہ بنا تھا۔ اتنا شور مچایا ٹی وی والوں نے۔ اللہ اللہ کر کے ڈرامہ لگایا تو وہی بات ہوئی "کھودا پہاڑ، نکلا چوہا" نہایت ہی بکواس ڈرامہ تھا۔
 

ماوراء

محفلین
تعبیر، اے آر وائی پر۔
مجھے تو بالکل فضول لگا تھا-- لیکن پسند الگ ہو سکتی ہے تو شاید آپ کو اچھا لگے۔
 

زونی

محفلین
میں نے تو یہ ڈرامہ ہی نہیں دیکھا تعبیر ، شاید پرومو وغیرہ دیکھا ہو گا ۔:)
 

زونی

محفلین
اے آر وائی پہ ویسے بھی آجکل سٹار پلس سے متاثرہ ڈرامے زیادہ چل رہے ہیں ، کبھی کبھار منہ کا ذائقہ بدلنے کیلئے خالص‌پاکستانی ڈرامہ بھی چلا دیا جاتا ھے :grin:
 
Top