قرۃالعین اعوان
لائبریرین
بند شیشے ہیں،دیچوں میں کھلے منظر ہیں
سبز پیڑوں پہ،گھنی شاخوں پہ اور پھولوں پر
کیسے چپ چاپ برستا ہے مسلسل پانی
کتنی مخلوق ہے،ہنگامے ہیں، آوازیں ہیں
پھر بھی احساس کی اک سطح پہ ہولے ہولے
کیسے چپ چاپ برستا ہے تصور تیرا
شکریہ!بہت خُوب
شکریہ!
بند شیشے ہیں،دیچوں میں کھلے منظر ہیںسبز پیڑوں پہ،گھنی شاخوں پہ اور پھولوں پرکیسے چپ چاپ برستا ہے مسلسل پانیکتنی مخلوق ہے،ہنگامے ہیں، آوازیں ہیںپھر بھی احساس کی اک سطح پہ ہولے ہولےکیسے چپ چاپ برستا ہے تصور تیرا
شکریہ بھیا!پھر بھی احساس کی اک سطح پہ ہولے ہولےکیسے چپ چاپ برستا ہے تصور تیرابہت عمدہ
شکریہ اپیا!واہ قرۃالعین اعوان بہت خوب