کیسے کیسے شوق اور ریکارڈز

تعبیر

محفلین
یہ آنٹی گنیز ورلڈ ریکارڈ میں دنیا میں سب سے پتلی کمر کا ٹائیٹل جیت چکی ہیں۔ آپ کو پتہ ہے انکی کمر پتلی کیسے ہے :confused: اس کے لیے اس نے اپنی پسلیاں/ribs نکلوائی ہیں ۔
مجھے سمجھ نہیں آتی کیا یہ لوگ پاگل ہوتے ہیں ؟؟؟حرکات تو یہی بتاتی ہیں :mad:



indexCA61L4U7.jpg




indexCAUYED1A.jpg
 

طالوت

محفلین
خواتین کی ایک پسلی زیادہ ہوتی ہے شاید ۔۔۔۔۔۔
تو یہ محترمہ ہوں گی مرد و زن کی برابری کی قائل ۔۔۔۔۔۔۔
وسلام
 
Top