قرۃالعین اعوان
لائبریرین
غیروں کے ہرستم کے مقابل تھے
ہم چٹان
پھر آپ کے خلوص بھرے
ایک لفظ سے
کیسے بکھر گئے۔۔۔۔۔؟
ثمینہ راجہلیکن خلوص کیا بم کی طرح ہوتا ہے؟ایسے ۔۔۔
تھینکس!نائس اینڈ سمپل
آج کل ایسا ہی ہے۔لیکن خلوص کیا بم کی طرح ہوتا ہے؟