میں تو ہمیشہ ہی آپ پر توجہ دیتا ہوں۔مجھے آپ یہاں دیکھ کر بہت خوشی ہوئی ہے شکریہ۔ شاید یہ آپ کی پہلی توجہ ہے
شکریہمیں تو ہمیشہ ہی آپ پر توجہ دیتا ہوں۔
۲۴ جون کو اور بھی بہت سے واقعات پیش آئے تھے۔ میں نے اپنے حصے کا شیئر کر دیا۔ اب دوسرے اراکین کی باری ہے۔کیا 24 کو ایک ہی واقعہ پیش آیا تھا؟
یہاں بولنا ہے یا لکھنا ہےموضوعکے مطابق کچھ بولیں؟
اردو ویکیپیڈیا پر آپ کے مطلوبہ مضامین موجود ہیںیہ دھاگہ روزانہ کی بنیاد پر ہے اس میں آپ آج کی تاریخ دنیا میں کیا اہمیت رہی یا ہے۔۔ موضوع کوئی بھی ہو کیلینڈر بنانا ہے